بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

رافیل ماجکا نے ٹور ڈی فرانس کا گیارہواں مرحلہ جیت لیا

datetime 16  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فرانس (نیوز ڈیسک ) پولینڈ کے رافیل ماجکا نے ٹور ڈی فرانس کا 11 واں مرحلہ جیت لیا ، سابق چیمپئن کرس فروم کا ییلو جرسی پر قبضہ برقرار ہے۔ فرانس میں جاری سائیکل ریس کے 11 ویں مرحلے میں سائیکلسٹس کو پاﺅ سے کاٹوریٹس تک 188 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ پولینڈ کے رافیل ماجکا نے ٹریک پر مہارت کا مظاہرہ کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رافیل ماجکا نے مقررہ فاصلہ 5 گھنٹے 2 منٹ 1 سیکنڈز میں طے کرکے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ آئرلینڈ کے سائیکلسٹ ڈینئل مارٹن 1 منٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔ جرمنی کے ایمانوئیل بچمین نے تیسرے جبکہ بیلجیئم کے سرجی پاولز کے چوتھے نمبر پر فنش لائن عبور کی۔ سابق چیمپئن کرس فروم کا مجموعی طور پر ریس میں ییلو جرسی پر قبضہ برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…