پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کا سلیکٹرزسے اہم مطالبہ

datetime 21  مئی‬‮  2015

شاہد آفریدی کا سلیکٹرزسے اہم مطالبہ

لاہور(نیوزڈیسک ) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہے جب کہ 6 سال بعد اپنی سرزمین پر کھیلنا اچھا لگ رہا ہے جب کہ ٹی 20 فارمیٹ میں کسی بھی ٹیم کے لئے جیت کا دعویٰ کرنا آسان نہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں… Continue 23reading شاہد آفریدی کا سلیکٹرزسے اہم مطالبہ

پاکستان کرکٹ ایک اور گہری کھائی کے قریب-پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے دونوں میچ جیتنا ہوں گے

datetime 21  مئی‬‮  2015

پاکستان کرکٹ ایک اور گہری کھائی کے قریب-پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے دونوں میچ جیتنا ہوں گے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ایک اور گہری کھائی کے قریب-پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے دونوں میچ جیتنا ہوں گے- پاکستان کے ساتھ دو میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مہمان زمبابوے کی نظریں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کی درجہ بندی بہتر بنانے پر مرکوز ہوں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 62 پوائنٹس کے ساتھ 12ویں نمبر پر… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ایک اور گہری کھائی کے قریب-پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے دونوں میچ جیتنا ہوں گے

پاک،زمبابوے میچز کیلئے پانچ وکٹیں تیار،گراﺅنڈ کی تزئین و آرائش

datetime 21  مئی‬‮  2015

پاک،زمبابوے میچز کیلئے پانچ وکٹیں تیار،گراﺅنڈ کی تزئین و آرائش

لاہور ( این این آئی) پاکستان اورزمبابوے کے درمیان دوٹی ٹونٹی اورتین ون ڈے انٹرنیشنل کیلئے قذافی اسٹیڈیم میں 5پچیں تیار کر لی گئیں ۔ کیوریٹر بشیراحمد کاکہنا ہے کہ اسٹیڈیم کودلکش اورجاذب نظربنانے کیلئے عملے نے دن رات محنت کی ہے۔پاکستان میں 6سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان اورزمبابوے سیریز کے ساتھ بحال ہورہی ہے۔… Continue 23reading پاک،زمبابوے میچز کیلئے پانچ وکٹیں تیار،گراﺅنڈ کی تزئین و آرائش

قومی شاہین 6سال بعد ہوم گراﺅنڈ پر پرواز کرنے کو تیار ،شائقین نے بھی تیاریوں مکمل کر لیں

datetime 21  مئی‬‮  2015

قومی شاہین 6سال بعد ہوم گراﺅنڈ پر پرواز کرنے کو تیار ،شائقین نے بھی تیاریوں مکمل کر لیں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی شاہین 6سال بعد ہوم گراﺅنڈ پر پرواز کرنے کو تیار ہوگئے ، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا افتتاحی ٹی ٹونٹی معرکہ آج ( جمعہ ) لگے گا ، دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7بجے قذافی سٹیڈیم لاہورمیں مدمقابل ہوں گی ، عوام طویل عرصے کے بعد قومی ہیروز… Continue 23reading قومی شاہین 6سال بعد ہوم گراﺅنڈ پر پرواز کرنے کو تیار ،شائقین نے بھی تیاریوں مکمل کر لیں

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ،لاہور کے ہوٹلوں ، گیسٹ ہاﺅسز اور کرائے کے مکانوں کی چیکنگ

datetime 21  مئی‬‮  2015

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ،لاہور کے ہوٹلوں ، گیسٹ ہاﺅسز اور کرائے کے مکانوں کی چیکنگ

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان میں طویل عرصے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ، سکیورٹی کے پیش نظر لاہور کے ہوٹلوں ، ہوسٹلز ، گیسٹ ہاﺅسز اور کرائے کے مکانوں کی سخت چیکنگ شروع کر دی گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ پاک زمبابوے سیریز سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو رہی ہے اور اس موقع… Continue 23reading انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ،لاہور کے ہوٹلوں ، گیسٹ ہاﺅسز اور کرائے کے مکانوں کی چیکنگ

سینٹرل کنٹریکٹ ، 29کھلاڑیوں کی فہرست تیار،حیرت انگیز فیصلہ

datetime 21  مئی‬‮  2015

سینٹرل کنٹریکٹ ، 29کھلاڑیوں کی فہرست تیار،حیرت انگیز فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 29کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کے لئے فہرست مرتب کر لی، حیرت انگیزفیصلہ کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ اسپن بالر سعید اجمل کو اے کیٹیگری سے ڈراپ کر کے بی کیٹیگری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے پی سی بی حکام کے حوالے سے بتایا کہ… Continue 23reading سینٹرل کنٹریکٹ ، 29کھلاڑیوں کی فہرست تیار،حیرت انگیز فیصلہ

پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل، جمود ٹوٹنے کا وقت

datetime 21  مئی‬‮  2015

پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل، جمود ٹوٹنے کا وقت

لاہور(نیوزڈیسک )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جمعہ کے روز لاہور میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 کے ساتھ ہی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کا چھ سالہ جمود ٹوٹنے والا ہے۔زمبابوے ٹیسٹ رکنیت رکھنے والی پہلی ٹیم ہے جو تین مارچ سنہ 2009 کو لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر ہونے والے… Continue 23reading پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل، جمود ٹوٹنے کا وقت

وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کی فلائٹ انہیں ”دھوکہ“دے گئی

datetime 21  مئی‬‮  2015

وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کی فلائٹ انہیں ”دھوکہ“دے گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کی فلائٹ انہیں ”دھوکہ“دے گئی۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کی فلائٹ نے صبح 9بجے لاہور کے لیے روانہ ہو نا تھا لیکن ناگزیر وجوہات کی بنا کر فلائٹ 6گھنٹے لیٹ ہوگئی اور انہیں ایئر پورٹ پر ہی انتظار کر نا پڑ گیا۔… Continue 23reading وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کی فلائٹ انہیں ”دھوکہ“دے گئی

سکندررضا کی پاکستانی کیمپ آمد، مشتاق احمد کی امامت میں نماز پڑھی

datetime 21  مئی‬‮  2015

سکندررضا کی پاکستانی کیمپ آمد، مشتاق احمد کی امامت میں نماز پڑھی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی نڑاد زمبابوین کرکٹر سکندر رضا نے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کے دوسرے روز پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ گپ شپ لگائی۔ نماز مغرب سے قبل جب پاکستانی ٹیم کے کیمپ میں وقفہ ہوا تو سکندر رضا بھی اپنی ٹیم کے ساتھ پریکٹس چھوڑ کر پاکستانی کیمپ پہنچ گئے، انہوں… Continue 23reading سکندررضا کی پاکستانی کیمپ آمد، مشتاق احمد کی امامت میں نماز پڑھی