جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ گرین شرٹس کا مایوس کن آغاز

datetime 2  مئی‬‮  2015

چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ گرین شرٹس کا مایوس کن آغاز

ہوبارٹ(نیوز ڈیسک ) چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز، آسٹریلیا نے پہلے میچ میں قومی ٹیم کو باآسانی شکست دے دی،آسٹریلیا کے شہرہوبارٹ میں جاری چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے علاوہ کوریا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ایونٹ کے پہلے روز میزبان ٹیم نے پاکستان… Continue 23reading چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ گرین شرٹس کا مایوس کن آغاز

برج ٹاﺅن ٹیسٹ: انگلش ٹیم برے آغاز کے بعدسنبھل گئی

datetime 2  مئی‬‮  2015

برج ٹاﺅن ٹیسٹ: انگلش ٹیم برے آغاز کے بعدسنبھل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ویسٹ اور انگلینڈ کے درمیان جاری 3میچوں پرمشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کین سنگٹن اول، برج ٹاﺅن میں شروع ہوگیا ہے۔ انگلش ٹیم نے پہلے دن کے اختتام پر اپنی پہلی اننگ میں 7وکٹوں کے نقصان پر 240رنز بنائے ہیں۔ اس سے پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ… Continue 23reading برج ٹاﺅن ٹیسٹ: انگلش ٹیم برے آغاز کے بعدسنبھل گئی

فیلڈنگ کرتے ہوئے اظہرکا ٹخنہ زخمی ہوگیا،منیجر

datetime 2  مئی‬‮  2015

فیلڈنگ کرتے ہوئے اظہرکا ٹخنہ زخمی ہوگیا،منیجر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال کی جارحانہ بیٹنگ کا اظہر علی بھی نشانہ بن گئے۔محمد حفیظ کی بولنگ پراوپنر نے ایک زوردار اسٹروک کھیلا تو گیند سیدھی شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کرنے والے اظہرعلی کے ٹخنے پر جالگی، وہ درد سے کراہتے ہوئے میدان سے باہر گئے۔حارث سہیل ان کی جگہ فیلڈنگ کرتے… Continue 23reading فیلڈنگ کرتے ہوئے اظہرکا ٹخنہ زخمی ہوگیا،منیجر

شعیب ملک کی زمبابوے کے خلاف ہوم گراﺅنڈ میں کھیلنے کی خواہش

datetime 1  مئی‬‮  2015

شعیب ملک کی زمبابوے کے خلاف ہوم گراﺅنڈ میں کھیلنے کی خواہش

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے زمبابوے کے خلاف ہوم گراﺅنڈ میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں ،ابھی میں 33سال کا ہوں ،43کا نہیں۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک… Continue 23reading شعیب ملک کی زمبابوے کے خلاف ہوم گراﺅنڈ میں کھیلنے کی خواہش

پاکستان اور زمبابوے سیریز ، شائقین کا سٹیڈیم میں داخلہ مفت نہیں ہو گا

datetime 1  مئی‬‮  2015

پاکستان اور زمبابوے سیریز ، شائقین کا سٹیڈیم میں داخلہ مفت نہیں ہو گا

لاہور ( نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کے لئے شائقین کرکٹ کا اسٹیڈیم میں داخلہ مفت نہیں ہو گا، ٹکٹوں کے ریٹس مناست رکھے جائیں گے اور ٹکٹوں کے حتمی ریٹس کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ گزشتہ… Continue 23reading پاکستان اور زمبابوے سیریز ، شائقین کا سٹیڈیم میں داخلہ مفت نہیں ہو گا

کرکٹ میں نئی بغاوت کی تیاری، آئی سی سی حرکت میں آگئی

datetime 1  مئی‬‮  2015

کرکٹ میں نئی بغاوت کی تیاری، آئی سی سی حرکت میں آگئی

نئی دہلی(نیوزڈیسک) ہندوستانی ارب پتی تاجر اور ایسل گروپ کے سربراہ سبھاش چندرا کی زیر نگرانی کرکٹ میں بغاوت اور آئی سی سی کے مساوی ایک نیا کرکٹ ڈھانچہ متعارف کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے اور آئی سی سی نے اس سلسلے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ایسل گروپ نے 1970 کی… Continue 23reading کرکٹ میں نئی بغاوت کی تیاری، آئی سی سی حرکت میں آگئی

کرکٹ میں بغاوت ،ترجمان آئی سی سی نے تصدیق کردی

datetime 1  مئی‬‮  2015

کرکٹ میں بغاوت ،ترجمان آئی سی سی نے تصدیق کردی

نئی دہلی( نیوزڈیسک) بھارتی ارب پتی تاجر اور ایسل گروپ کے سربراہ سبھاش چندرا کی زیر نگرانی کرکٹ میں بغاوت اور آئی سی سی کے مساوی ایک نیا کرکٹ ڈھانچہ متعارف کرنے کی تیاری کر لی گئی اور آئی سی سی نے اس سلسلے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading کرکٹ میں بغاوت ،ترجمان آئی سی سی نے تصدیق کردی

کھلنا ٹیسٹ،بنگلہ دیش کے دوسری اننگزمیں 273رنز، باﺅلرزناکام

datetime 1  مئی‬‮  2015

کھلنا ٹیسٹ،بنگلہ دیش کے دوسری اننگزمیں 273رنز، باﺅلرزناکام

کھلنا(نیوزڈیسک )پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم 682 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جب کہ بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 273 رنز بنا لئے ہیں۔کھلنا کے شیخ ابو نصر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر بنگلا… Continue 23reading کھلنا ٹیسٹ،بنگلہ دیش کے دوسری اننگزمیں 273رنز، باﺅلرزناکام

پاکستان کی بڑی لیڈ، بنگلہ دیش کی عمدہ بیٹنگ

datetime 1  مئی‬‮  2015

پاکستان کی بڑی لیڈ، بنگلہ دیش کی عمدہ بیٹنگ

کھلنا (نیوز ڈیسک)کھلنا میں جاری پہلے ٹسیٹ میچ کے چوتھے روز پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 628 رنز بنا کر آو¿ٹ ہو گئی ہے۔ پاکستان کو اننگز میں 296 رنز کی برتری حاصل ہے جبکہ اس وقت بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلہ دیش نے اب سے کچھ دیر قبل تک بغیر کسی وکٹ… Continue 23reading پاکستان کی بڑی لیڈ، بنگلہ دیش کی عمدہ بیٹنگ