ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

چیمپینز ٹرافی کی 8 ٹیموں کا انتخاب مکمل

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم جس کے بارے میں گزشتہ ماہ خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ وہ شائد آئندہ سال انگلینڈ میں آئی سی سی چیمپینز ٹرافی نہ کھیل پائے بنگلہ دیش کی مسلسل تیسری ون ڈے سریز میں کامیابی کے بعد یہ امکان مزید بڑھ گیا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ونڈے سریز میں فتح کے ساتھ ہی تمام خدشات دور ہوگئے ہیں اور پاکستان نے آخری ٹیم کی حیثیت سے 8 ملکی چیمپینز ٹرافی میں شرکت کا حق حاصل کرلیا ہے.آئی سی سی چیمپینز ٹرافی آیندہ سال آخری بار کھیلی جائے گی۔ آنٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 3 سال قبل 2017 میں ٹیسٹ ورلڈ کپ کے لئے چیمپینز ٹرافی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹیسٹ چیمپینز شپ کے لئے بھی ورلڈ رینکنگ کے اعتبار سے فیصلہ ہوگا 31 دسمبر 2016 تک 4 ٹاپ ٹیمیں 2017 کی ٹیسٹ چیمپینز شپ کی اہل ہوگی ۔ ٹیسٹ چیمپینز شپ پہلے 2014 میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا مگر مالی مشکلات کے باعث آئی سی سی چیمپینز ٹرافی جو پہلے ختم کردی گئی تھی 2016 میں اسکے دوبارہ انعقاد کا فیصلہ کیا گیا.پاکستان اس وقت رینکنگ(7 جولائی تک)میں تیسری پوزیشن پر ہے اس نے اکتوبر نومبر میں انگلینڈ کے خلاف یوایای میں ٹیسٹ سریز کھیلنی ہے جبکہ دسمبر میں انڈیا کے خلاف سیریز فل حال ڈانواں ڈول ہے پاکستان کے لئے ٹیسٹ چیمپینز میں کولیفائی کے امکانات روشن تر ہیں.آسٹریلیا 130 اور جنوبی افریقہ 111پواینٹس کے ساتھ پہلے اور دوسرے نمبر پر ہے. نیوزیلینڈ ،انڈیا اور انگلینڈ 99,97,97 پوائنٹس کے ساتھ بھرپور جدوجہد میں مصروف ہیں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز اس دوڑ سے تقریبا باہر ہیں۔آئندہ سال انگلینڈ میں چیمپینز ٹرافی کے لئے 8 ٹیمیں یہ ہیںآ سٹریلیا۔انڈیا۔نیوزیلینڈ۔جنوبی افریقہ۔سری لنکا۔انگلینڈ۔ بنگلہ دیش اور پاکستانیہ ترتیب آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے اعتبار سے ہے جسمیں 31 ستمبر تک کو خاص ردوبدل کا امکان نہیں۔ ممکن ہے پاکستان کی پوزیشن ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے ساتھ سہہ فریقی ٹورنامنٹ کے بعد بنگلہ دیش سے بہتر ہوجائے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…