جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دورہ پاکستان،زمبابوے نے 16رکنی سکواڈکااعلان کردیا

datetime 12  مئی‬‮  2015

دورہ پاکستان،زمبابوے نے 16رکنی سکواڈکااعلان کردیا

ہرارے(نیوزڈیسک )زمبابوے نے دورہ پاکستان میں تین ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچوں کے لئے 16رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔سکواڈمیں ایلٹن چیگمبورا (کپتان) ، سکندر رضا بٹ، چمونوروا شبھابھا، چارلس کوونٹری، گرایم کریمر، کریگ ایروائن، روئے کائی، ہملٹن ماساکاڈزا، کرسٹوفر پوفو، توانڈا موپاروا، رچرڈمنڈ متمبامی، تنیش پنیانگرا، وسی موزی سبندا، پراسپر اٹسایا، برائن… Continue 23reading دورہ پاکستان،زمبابوے نے 16رکنی سکواڈکااعلان کردیا

دنیابھر کی نظریں قذافی سٹیڈیم پر،میدان تیار

datetime 12  مئی‬‮  2015

دنیابھر کی نظریں قذافی سٹیڈیم پر،میدان تیار

لاہور ( نیوزڈیسک) زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قذافی اسٹیڈیم کی پچز کی تیاری شروع کر دی گئی۔ چھ سال بعد پاکستان میں بالاخر انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اب صرف چند روز کی دوری پر ہے۔ دنیا بھر کی نظریں اب قذافی اسٹیدیم پر ہوں گی۔ اس لیے اس کو خوب سنوارا جا… Continue 23reading دنیابھر کی نظریں قذافی سٹیڈیم پر،میدان تیار

پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ کیوں گری؟

datetime 12  مئی‬‮  2015

پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ کیوں گری؟

دبئی(نیوزڈیسک) پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجہ تنزلی کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے پیر کو جاری کی گئی سالانہ تازہ عالمی درجہ بندی سے قبل پاکستان تیسرے درجے پر موجود تھا لیکن نئی رینکنگ میں پاکستان تین درجہ تنزلی کے بعد چھٹے… Continue 23reading پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ کیوں گری؟

پیٹرسن پر اعتماد نہیں کر سکتے،انگلش بورڈ

datetime 12  مئی‬‮  2015

پیٹرسن پر اعتماد نہیں کر سکتے،انگلش بورڈ

لندن(نیوزڈیسک) انگلینڈ کے سابق کپتان اور بورڈ کے نئے ڈائریکٹر کرکٹ اینڈریو اسٹراس نے اسٹار بلے باز کیون پیٹرسن کی شاندار کارکردگی کے باوجود انہیں ٹیم میں منتخب نہ کرنے فیصلہ کیا ہے۔کیون پیٹرنس نے پیر کو کاو¿نٹی چیمپیئن شپ میں سرے کی نمائندگی کرتے ہوئے لیسٹر شائر کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ… Continue 23reading پیٹرسن پر اعتماد نہیں کر سکتے،انگلش بورڈ

بھارتی جنتہ پارٹی نے پاک بھارت سیریز کی مخالفت کر دی

datetime 12  مئی‬‮  2015

بھارتی جنتہ پارٹی نے پاک بھارت سیریز کی مخالفت کر دی

نیو دلی(نیوزڈیسک) بھارتی حکومتی جماعت کے رہنما اور بیہار آراہ کے ایم پی اے آر کے سنگھ نے یہ معاملہ پارلیمنٹ میں وقفہ کے دوران اٹھایا جس دوران انہوں نے پاکستان پر الزامات کی بارش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت میں دہشت گردی کا ذمہ دار ہے اس ملک کے ساتھ کرکٹ مقابلہ کا… Continue 23reading بھارتی جنتہ پارٹی نے پاک بھارت سیریز کی مخالفت کر دی

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورہ کی تصدیق کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2015

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورہ کی تصدیق کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورہ سری لنکا کی تصدیق کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔پاکستانی ٹیم دورے میں تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔پاکستانی ٹیم دورے کیلئے آٹھ جون کو سری لنکا پہنچے گی جہاں وہ گیارہ جون سے تین روزہ پریکٹس… Continue 23reading سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورہ کی تصدیق کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا

زمبابوے کےخلاف ہوم سیریز کےلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان 17مئی کو متوقع

datetime 12  مئی‬‮  2015

زمبابوے کےخلاف ہوم سیریز کےلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان 17مئی کو متوقع

لاہور(نیوز ڈیسک )زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان 17مئی کو متوقع ہے ،قومی سکواڈ میں نئے کھلاڑیوں کی شمولیت کا بھی امکان ہے ۔بتایا گیا کہ ٹیم کی سلیکشن کےلئے کمیٹی کے سربراہ ہارون رشید نے سری لنکا میں قومی اے ٹیم کی کاکردگی کا جائزہ لیا جبکہ آج… Continue 23reading زمبابوے کےخلاف ہوم سیریز کےلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان 17مئی کو متوقع

راولپنڈی آرم ریسلنگ ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں ٹرائلز 6 جون کو ہونگے

datetime 12  مئی‬‮  2015

راولپنڈی آرم ریسلنگ ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں ٹرائلز 6 جون کو ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی آرم ریسلنگ ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں ٹرائلز 6 جون کو شہباز شریف سپورٹس، راولپنڈی میں ہونگے،راولپنڈی ڈویژنل آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری انور سجاد نے بتایا کہ ٹرائلز میں چکوال، اٹک، میانوالی، راولپنڈی اور جہلم کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ… Continue 23reading راولپنڈی آرم ریسلنگ ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں ٹرائلز 6 جون کو ہونگے

قومی ہاکی ٹیم جمعے کوکوریا میں ڈیرے ڈالے گی

datetime 12  مئی‬‮  2015

قومی ہاکی ٹیم جمعے کوکوریا میں ڈیرے ڈالے گی

لاہور(نیوز ڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیم جمعے کو کوریا میں ڈیرے ڈالے گی،وہاں25 مئی تک میزبان سائیڈ سے چار میچز کھیلے جائیں گے، مایوس کن دورئہ ا?سٹریلیا کے بعد سیریز کا پہلا مقابلہ18 تاریخ کو شیڈول ہے۔ تفصیلات کے مطابق 20 جون سے بیلجیئم میں شیڈول ورلڈ ہاکی لیگ گروپ… Continue 23reading قومی ہاکی ٹیم جمعے کوکوریا میں ڈیرے ڈالے گی