جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گرانٹ فلاور کی چھٹی کا امکان، انضمام الحق کے نام پر اتفاق

datetime 14  مئی‬‮  2015

گرانٹ فلاور کی چھٹی کا امکان، انضمام الحق کے نام پر اتفاق

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاورکو قربانی کا بکرا بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا، چیئرمین پی سی بی نے انہیں عہدے سے ہٹا کر انضمام الحق کو کوچ مقرر کرنے کی تجویز پر غور کر دیا ہے۔ زمبابوے سے تعلق رکھنے والے گرانٹ فلاور کو گزشتہ سال اس وقت یہ عہدہ سونپا… Continue 23reading گرانٹ فلاور کی چھٹی کا امکان، انضمام الحق کے نام پر اتفاق

کیون پیٹرسن کا انگلش ٹیم میں دوبارہ شامل نہ کئے جانے پر دکھ کا اظہار کیا

datetime 14  مئی‬‮  2015

کیون پیٹرسن کا انگلش ٹیم میں دوبارہ شامل نہ کئے جانے پر دکھ کا اظہار کیا

لندن (نیوز ڈیسک) سٹار انگلش بلے باز کیون پیٹرسن نے ٹیم میں دوبارہ شامل نہ کئے جانے کے فیصلے پر دکھ اور برہمی کا اظہار کیا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیئرمین کولن گریوز نے پیٹرسن کو آس دلائی تھی کہ اگر وہ کاﺅنٹی کرکٹ میں زیادہ رنز کریں تو انہیں… Continue 23reading کیون پیٹرسن کا انگلش ٹیم میں دوبارہ شامل نہ کئے جانے پر دکھ کا اظہار کیا

نوجوان بلے باز جو روٹ انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

datetime 14  مئی‬‮  2015

نوجوان بلے باز جو روٹ انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

لندن (نیوز ڈیسک) نوجوان بلے باز جو روٹ انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر ہو گئے۔ جیسن گیلسپی کوچنگ پوزیشن کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے ڈائریکٹر اینڈریو سٹراﺅس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جو روٹ باصلاحیت پلیئر ہیں ان کی قائدانہ صلاحیتوں میں… Continue 23reading نوجوان بلے باز جو روٹ انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

ورلڈ کپ 2015 میں شکست کے بعد کمیٹی نے 2019 کےلیے ”تجاویز“ پیش کردیں

datetime 14  مئی‬‮  2015

ورلڈ کپ 2015 میں شکست کے بعد کمیٹی نے 2019 کےلیے ”تجاویز“ پیش کردیں

کراچی(نیوز ڈیسک) ورلڈکپ 2015 میں شکست کے بعد قائم کردہ کمیٹی نے 2019 کیلیے ”تجاویز“ پیش کردیں، جب تک اس کی رپورٹ تیار ہوئی ٹیم بنگلہ دیش سے بھی ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کا شکار ہو چکی تھی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقدہ میگا ایونٹ میں قومی کرکٹ ٹیم… Continue 23reading ورلڈ کپ 2015 میں شکست کے بعد کمیٹی نے 2019 کےلیے ”تجاویز“ پیش کردیں

آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کپ،نمیبیا نے ہانگ کانگ کو 114 رنز سے ہرا دیا

datetime 14  مئی‬‮  2015

آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کپ،نمیبیا نے ہانگ کانگ کو 114 رنز سے ہرا دیا

ونڈہوک(نیوز ڈیسک) آئی سی سی انٹر کانٹی نینٹل کپ میں نمیبیا نے ہانگ کانگ کو 114 رنز کے بھاری مارجن سے ہرا دیا۔ ہانگ کانگ کی ٹیم چار روزہ میچ کے آخری روز 301 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز میں 187 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی۔ سخاوت علی 43 اور… Continue 23reading آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کپ،نمیبیا نے ہانگ کانگ کو 114 رنز سے ہرا دیا

فٹ بال چیمپئن شپ،سستا ترین ٹکٹ 25 اور سب سے مہنگا ٹکٹ 895 یوروز میں فروخت ہو گا

datetime 14  مئی‬‮  2015

فٹ بال چیمپئن شپ،سستا ترین ٹکٹ 25 اور سب سے مہنگا ٹکٹ 895 یوروز میں فروخت ہو گا

پیرس (نیوز ڈیسک) یورپین فٹ بال چیمپئن شپ 2016ءمیں سستا ترین ٹکٹ 25 اور سب سے مہنگا ٹکٹ 895 یوروز میں فروخت ہو گا۔ یورو 2016ءمنتظمین نے میگا ایونٹ کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا جس کے تحت شائقین فٹ بال کو سب سے سستا ٹکٹ 25 یوروز میں ملے گا جبکہ فائنل… Continue 23reading فٹ بال چیمپئن شپ،سستا ترین ٹکٹ 25 اور سب سے مہنگا ٹکٹ 895 یوروز میں فروخت ہو گا

بھارت کی حکومت نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کی منظوری دیدی

datetime 13  مئی‬‮  2015

بھارت کی حکومت نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کی منظوری دیدی

نئی دلی(نیوزڈیسک) بھارتی حکومت نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والی پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریزکی منظوری دے دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کی منظوری پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیر مین شہر یار خان کی بھارتی وزیر خزانہ سے ملاقات کے بعد دی۔ میڈیا… Continue 23reading بھارت کی حکومت نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کی منظوری دیدی

پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلو میسی شروع کے اعلان کے ساتھ ہی بھارت میں اعتراض اٹھنے لگے

datetime 13  مئی‬‮  2015

پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلو میسی شروع کے اعلان کے ساتھ ہی بھارت میں اعتراض اٹھنے لگے

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے پاک بھارت تعلقا ت کو بہتر بنانے کےلئے پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلو میسی شروع کے اعلان کے ساتھ ہی بھارت میں نریندر مودی کے اعلان کی مخالفت شروع ہو گئی بھارتی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پارلیمانی پارٹی… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلو میسی شروع کے اعلان کے ساتھ ہی بھارت میں اعتراض اٹھنے لگے

سرفراز احمد نے سہرا سجانے کا فیصلہ کرلیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

سرفراز احمد نے سہرا سجانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے کرکٹ میں مصروف سیزن کے باوجود اپنے سر سہرا سجانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کرکٹ کے میدانوں میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد انہوں نے اپنی شریک حیات کا انتخاب کرلیا ہے۔ سرفراز 19 مئی کو کراچی میں شادی کے بندھن… Continue 23reading سرفراز احمد نے سہرا سجانے کا فیصلہ کرلیا