کراچی(نیوز ڈیسک) سابق کپتان جاوید میانداد نے پاکستانی ٹیم پر ون ڈے میں مستقل مزاجی سے پرفارم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انھوں نے کہاکہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں کامیابی کافی اہم ہے، اس وقت ون ڈے ٹیم اچھا پرفارم کررہی مگر اسے تسلسل کی ضرورت ہے، رینکنگ میں 8 اور 9 ہماری پوزیشن نہیں بلکہ ٹیم کو ٹاپ 4 میں جگہ بنانے پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے۔جاوید میانداد نے مزید کہا کہ ہمیں ٹاپ لیول پر مقابلہ کرنا ہوگا، انگلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا، ہمارے لیے بھی ضروری ہے کہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں۔
سری لنکا کےخلاف سیریز میں کامیابی کافی اہم ہے،جاوید میانداد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی



















































