جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

دبئی‘ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ سیریز کا مکمل شیڈول جاری

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اس سال اکتوبر میں ہونے والی مکمل ہوم سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اس سال پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی ہوم سیریز انگلینڈ کے ساتھ کھیلے گا، جس کی تصدیق ہونے کے ساتھ، مکمل شیڈول بھی جاری ہوگیا ہے۔ سیریز میں 3ٹیسٹ، 4ون ڈے اور 3ٹی20 میچز کھیلے جائیں گے۔ سیریز کی شروعات ٹیسٹ میچز سے ہوگی اور پہلا میچ 13اکتوبر سے ابوظہبی میں کھیلا جائے گا، جبکہ ایک روزہ میچوں کی سیریز 11نومبر سے اور ٹی20 میچوں کی سیریز 26نومبر سے کھیلی جائیں گی۔ سیریز کے دوران 4پریکٹس میچ بھی کھیلے جائیں گے۔ یاد رہے پاکستان میں انٹرنیشل کرکٹ 2009میں سری لنکن ٹیم پر حملے کا باعث بند ہے، لہذا پاکستان کی تمام ہوم سیریز کافی سالوں سے اب متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں ہوتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…