اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

ایشین کرکٹ کونسل کا آخری اجلاس ختم

datetime 10  جون‬‮  2015

ایشین کرکٹ کونسل کا آخری اجلاس ختم

کوالمپور (نیوزڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل کا آخری اجلاس کوالمپور میں ختم ہوگیا،آئندہ سال منعقد ہونیوالے ایشین کپ کی میزبانی کا فیصلہ نا ہوسکا ، ۔ تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کا آخری اجلاس کونسل کے صدر اشرف الحق کی زیر صدارت کوالمپور میں ہوا ۔ اجلاس میں آئندہ سال ایشیاءکپ کی میزبانی کا فیصلہ… Continue 23reading ایشین کرکٹ کونسل کا آخری اجلاس ختم

لیفٹ آرم اسپنر رضا حسن کی دوسالہ پابندی کے خلاف اپیل مسترد

datetime 10  جون‬‮  2015

لیفٹ آرم اسپنر رضا حسن کی دوسالہ پابندی کے خلاف اپیل مسترد

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیفٹ آرم اسپنر رضا حسن کی دوسالہ پابندی کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کے دوران رضا حسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد پی سی بی نے ان پر دو سال کی پابندی لگا دی۔ اسپنر نے پابندی کے خلاف اپیل کی جسے پی سی… Continue 23reading لیفٹ آرم اسپنر رضا حسن کی دوسالہ پابندی کے خلاف اپیل مسترد

پاکستانی کرکٹ ٹیم دورے کا آغاز آج تین روزہ ٹور میچ سے کریگی

datetime 10  جون‬‮  2015

پاکستانی کرکٹ ٹیم دورے کا آغاز آج تین روزہ ٹور میچ سے کریگی

کولمبو (نیوزڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنے دورے کا آغاز (آج) جمعرات کو تین روزہ ٹور میچ سے کریگی یہ میچ کولمبو کرکٹ گراﺅنڈ پر کھیلا جائیگا۔گرین شرٹس میزبان ٹیم سے تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی شیڈول کے مطابق سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم دورے کا آغاز آج تین روزہ ٹور میچ سے کریگی

شاہ رخ خان کا کرکٹ کے میدان میں ایک اورشاندار چھکا

datetime 10  جون‬‮  2015

شاہ رخ خان کا کرکٹ کے میدان میں ایک اورشاندار چھکا

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈاداکارشاہ رخ خان نے کیریبئن لیگ کیلئے ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگوخرید لی ہے جس کے ساتھ ہی وہ آئی پی ایل ٹیمز کے مالکان میں سے پہلے بھارتی بن گئے جنہوں نے سمندر پار کسی ٹیم پر سرمایہ کاری کی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل میں کالکتہ نائٹ رائیڈرز کے شریک… Continue 23reading شاہ رخ خان کا کرکٹ کے میدان میں ایک اورشاندار چھکا

انگلینڈ کااپنی تاریخ کابہترین سکور

datetime 10  جون‬‮  2015

انگلینڈ کااپنی تاریخ کابہترین سکور

برمنگھم(نیوزڈیسک) انگلینڈ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور 408 رنز بنا لیا، نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس ہارنے کے بعد میزبان بیٹسمین مہمان بولرز پر ٹوٹ پڑے، جوز بٹلرکیریئربیسٹ 129 اور جوئے روٹ 104 رنز میں کامیاب رہے۔ ٹیم نے مقررہ 50 اوورزمیں… Continue 23reading انگلینڈ کااپنی تاریخ کابہترین سکور

مودی کی بیان بازی ،یواے ای میں کرکٹ سیریزکولاحق خدشات بڑھ گئے

datetime 10  جون‬‮  2015

مودی کی بیان بازی ،یواے ای میں کرکٹ سیریزکولاحق خدشات بڑھ گئے

لاہور(نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم کی بیان بازی یو اے ای میں سیریز کو لاحق خدشات میں اضافہ کرگئی، ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پاک بھارت سیاسی کشیدگی کا نزلہ کرکٹ پر گرنے کا امکان پیدا ہوگیا،پڑوسی ملک کی حکومت باہمی مقابلوں کی اجازت دینے سے گریز کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق سیکریٹری خارجہ شہریار… Continue 23reading مودی کی بیان بازی ،یواے ای میں کرکٹ سیریزکولاحق خدشات بڑھ گئے

پی ایچ ایف کوفنڈز ملنے کی توقع

datetime 10  جون‬‮  2015

پی ایچ ایف کوفنڈز ملنے کی توقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے پی ایچ ایف کو اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کے لیے فنڈز دینے کا عندیہ دے دیا۔ پی ایس بی کے ترجمان محمد اعظم ڈار کے مطابق وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے قومی ہاکی ٹیم کی بروقت بیلجیئم روانگی ممکن بنانے کے لیے امداد دینے کے احکامات جاری… Continue 23reading پی ایچ ایف کوفنڈز ملنے کی توقع

فیفا کی تشکیل نو تک آسٹریلیا کا بڈز دینے سے انکار

datetime 10  جون‬‮  2015

فیفا کی تشکیل نو تک آسٹریلیا کا بڈز دینے سے انکار

میلبورن / سڈنی(نیوزڈیسک) آسٹریلیا نے تبدیلیوں کے بغیر فیفا ایونٹس کیلیے بڈز نہ دینے کا اعلان کردیا،2023 ویمنز ورلڈ کپ کیلیے بڈ بھی ملتوی کردی گئی ہے، پولیس نے 2022 کی ناکام بڈ کی تحقیقات شروع کردیں۔ آسٹریلیا اس وقت32 ملین ڈالر اخراجات کے باوجود محض ایک ووٹ لے پایا تھا، دوسری جانب فٹبال فیڈریشن… Continue 23reading فیفا کی تشکیل نو تک آسٹریلیا کا بڈز دینے سے انکار

ٹائیگرزبھارتی سورمائوں کوگھیرنے کاخواب دیکھنے لگے

datetime 10  جون‬‮  2015

ٹائیگرزبھارتی سورمائوں کوگھیرنے کاخواب دیکھنے لگے

فتح اللہ(نیوزڈیسک ) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان واحد ٹیسٹ کا آغاز بدھ سے فتح اللہ میں ہورہا ہے، بنگال ٹائیگرز بھارتی سورمائوں کو گھر میں گھیرنے کا خواب دیکھنے لگے، ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں شکست کا حساب بھی چکتا کرنے کی کوشش ہو گی، کپتان مشفیق الرحیم کی وکٹ کیپنگ کے حوالے… Continue 23reading ٹائیگرزبھارتی سورمائوں کوگھیرنے کاخواب دیکھنے لگے