کولمبو(نیوزڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 95رنز اسکور کرنے والے احمد شہزاد کو مین آف دی میچ قراردیا گیا ہے۔احمد شہزاد نے 90 گیندوں پر 95رنز کی اننگز کھیلی۔اس موقع پر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ کوشش تھی کہ ٹیم پلان کےمطابق کھیلوں،کامیابی میں ہر کھلاڑی نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ سیریز جیت کر پاکستانی قوم کو عید کا تحفہ دیا ہے، ہمارے لیے ہر میچ اہمیت کا حامل ہے، آخری میچ بھی اسی جذبے سے کھیلیں گے۔ اظہر علی نے مزید کہا کہ دلشن اور تھریمانے کی دوسری وکٹ کی اچھی شراکت سے تھوڑی پریشانی ہوئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی



















































