جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

datetime 22  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے شاہد آفریدی کو ہی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جب کہ دیگر رکھلاڑیوں میں احمد شہزاد، شعیب ملک، مختار احمد، سرفراز احمد، نعمان انور، محمد حفیظ، محمد انور، عمر اکمل، محمد رضوان، یاسر شاہ، سہیل تنویر، عماد وسیم، انور علی اور محمد عرفان شامل ہیں۔ وہاب ریاض کی ٹیم میں شمولیت کا انحصار ان کی ٖفٹنس پر ہے، بصورت دیگر ضیاء الحق کو شامل ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔قومی ٹیم سے 3 کھلاڑیوں بلاول بھٹی، حماد اعظم اور محمد سمیع کو سری لنکا کے خلاف ٹور کے لئے ڈراپ کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 30 جولائی کو کولمبو میں کھیلا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…