اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

رواں سال میں اب تک14ٹیموں کے مابین100ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)رواں سال2015ءکے دوران یکم جنوری سے اب تک14ٹیموں کے مابین100ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے جن میں سے95میچ فیصلہ کن اور5میچ غیرفیصلہ کن رہے۔افعانستان نے10میچ کھیلے،3میچ جیتے اور7میچ ہارے افعانستان کی کامیابی کاتناسب30فیصدہے۔آسٹریلیانے13میچ کھیلے،11میچ جیتے،ایک میچ ہارااورایک میچ غئرفیصلہ کن رہا آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب91.66فیصدہے۔بنگلہ دیش نے15میچ کھیلے10میچ جیتے اور5میچ ہارے بنگلہ دیش کی کامیابی کاتناسب66.66فیصدہے۔انگلینڈنے17میچ کھیلے،7میچ جیتے،9میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہاانگلینڈکی کامیابی کا تناسب 43.75فیصدہے۔بھارت نے18میچ کھیلے،11میچ جیتے،6میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا بھارت کی کامیابی کا تناسب 64.70 فیصد ہے۔ آئر لینڈ نے 11 میچ کھیلے،5میچ جیتے،4میچ ہارے اور2میچ غیرفیصلہ کن رہے آئرلینڈکی کامیابی کا تناسب 55.55 فیصد ہے۔ نیوزی لینڈنے23میچ کھیلے،16میچ جیتے، 6میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہانیوزی لینڈکی کامیابی کا تناسب 72.72 فیصدہے ۔پاکستان نے19میچ کھیلے،9میچ جیتے،9میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا پاکستان کی کامیابی کاتناسب50فیصدہے۔سکاٹ لینڈنے10میچ کھیلے،ایک میچ جیتا،8میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہاسکاٹ لینڈکی کامیابی کا تناسب 11.11فیصدہے۔جنوبی افریقہ نے16میچ کھیلے،10میچ جیتے اور6میچ ہارے جنوبی افریقہ کی کامیابی کاتناسب62.50فیصدہے۔سری لنکانے18میچ کھیلے، 7 میچ جیتے،10میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا سری لنکاکی کامیابی کاتناسب41.17فیصدہے۔یواے ای نے6میچ کھیلے اورتمام میچوں میں اسے شکست کا سامنا کرناپڑا یواے ای کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔ویسٹ انڈیزنے12میچ کھیلے،4میچ جیتے اور8میچ ہارے ویسٹ انڈیزکی کامیابی کا تناسب 33.33 فیصد ہے۔ زمباوے نے12میچ کھیلے،ایک میچ جیتا،10میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا زمباوے کی کامیابی کاتناسب9.09فیصدہے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…