بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ ڈرا
فتح اللہ(نیوزڈیسک) بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان فتح اللہ میں جاری ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز بنگلا دیشی ٹیم بھارت کے 462 رنز کے تعاقب میں 256 کے سکور پر ڈھیر ہو گئی۔ بارش سے متاثرہ ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کی جانب سے عمر القیس 59 رنز کیساتھ نمایاں رہے جبکہ کپتان مشفق… Continue 23reading بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ ڈرا