فٹبال ٹورنامنٹ ، ارجنٹائن نے یوراگوئے کو ایک صفر سے ہرا دیا
چلی (نیوز ڈیسک) چلی میں کھیلے گئے کوپا امریکہ فٹبال ٹورنامنٹ میں ارجنٹائن نےحریف ٹیم یوراگوئے کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ کوپا امریکہ فٹبال ٹورنامنٹ میں گروپ بی کی ٹیمیں ارجنٹائن اور یوراگوئے کے درمیان میچ ہوا۔ لائنل میسی جیسے نامور پلیئرز سے سجی ارجنٹائن کی ٹیم کو حریف ٹیم کی جانب سے… Continue 23reading فٹبال ٹورنامنٹ ، ارجنٹائن نے یوراگوئے کو ایک صفر سے ہرا دیا