اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر ایک اور پابندی عائد

datetime 28  جولائی  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کر کٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر ایک اور پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں سوشل میڈیا پربغیر اجازت کوئی بھی بیان جاری کرنے سے روک دیاہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کیلئے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے۔خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑی سینٹرل کنٹریکٹ قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوں گے۔یاد رہے کہ محمد حفیظ نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر چیمپئینز ٹرافی میں 9 ٹیموں کی شمولیت کے حوالے سے بیان جاری کیا گیا تھا جس کے بعد پی سی بی نے کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر بیانات جاری کرنے سے منع کردیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…