بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

datetime 1  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد نیوز ڈ یسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں موسم ابر آلود رہنے اور مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہر کے بعد یا شام کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث موسم نسبتاً خوشگوار ہو سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فضا میں نمی کا تناسب 82 فیصد ہے، جبکہ سمندر کی جانب سے چلنے والی ہوائیں تقریباً 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شہر کا رخ کیے ہوئے ہیں۔

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ شہری بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں، جبکہ موسمی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اطلاعات پر بھی نظر رکھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…