سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز ،ٹیم میں کون کون شامل ہوگا،جانیئے اس رپورٹ میں
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز کے لئے گرین شرٹس کے اسکواڈ کااعلان آج ( بدھ ) کو متوقع ہے ،سلیکٹرز اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کیلئے ٹیسٹ فارمیٹس کے بند دروازے کھولنے پر غور کر رہے ہیں،آف اسپنر سعید اجمل کے اس ٹور کے لیے بھی منتخب ہونے… Continue 23reading سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز ،ٹیم میں کون کون شامل ہوگا،جانیئے اس رپورٹ میں