پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فلائڈ مے ویدر ہو یا کوئی اور کسی سے نہیں ڈرتا، عامر خان

datetime 1  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان کاکہنا ہے کہ اگلے برس دنیا کی 2 بڑی فائٹس لڑنا اور جیتنا چاہتا ہوں۔لاہور میں داتا دربار پر حاضری کے موقع پر عامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہمیشہ بہت عزت ملتی ہے، یہاں باکسنگ کے حوالے سے بہت ٹیلنٹ موجود ہے، اچھے کھلاڑی پیدا ہو سکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے۔عامر خان کا کہنا تھا کہ فلائڈ مے ویدر ہو یا کوئی اور کسی سے نہیں ڈرتا، اگلے برس دنیا کی 2 بڑی فائٹس لڑنا اور جیتنا چاہتا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ اللہ کا فضل ہے مسلمان ہوں اسی لئے داڑھی رکھی ہے، کوشش ہے کہ زندگی اسلامی اصولوں کے مطابق گزاروں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…