اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

سرفراز نے امتیاز احمد کا ملکی ریکارڈ برابر کردیا

datetime 21  جون‬‮  2015

سرفراز نے امتیاز احمد کا ملکی ریکارڈ برابر کردیا

گال(نیوزڈیسک )سرفراز احمد ٹیسٹ ریکارڈز کی برسات میں شرابور ہوگئے، انھوں نے تیزرفتاری سے 1000 ٹیسٹ رنز اسکور کرنے والے پاکستانی وکٹ کیپر کا ریکارڈ برابر کردیا، اسد شفیق کے ساتھ چھٹی وکٹ کیلئے بڑی شراکت بھی کی۔ سری لنکا کے خلاف جاری گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سرفراز احمد نے 96 رنز بنائے… Continue 23reading سرفراز نے امتیاز احمد کا ملکی ریکارڈ برابر کردیا

بنگال ٹائیگرز پھر بھارتی سورماﺅں پر جھپٹنے کو تیار

datetime 21  جون‬‮  2015

بنگال ٹائیگرز پھر بھارتی سورماﺅں پر جھپٹنے کو تیار

ڈھاکا(نیوزڈیسک ) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے اتوار کو کھیلا جائے گا۔بھارتی ٹیم کو اپنے وقار کے لالے پڑگئے، بنگال ٹائیگرز ایک اور ایشیائی سپر پاور کو روند کر نئی تاریخ رقم کرنے کو بے چین ہیں، بنگلہ دیشی کوچ چندریکا ہتھورا سنگھے کہتے ہیں کہ گذشتہ مقابلے کے بانسبت اس… Continue 23reading بنگال ٹائیگرز پھر بھارتی سورماﺅں پر جھپٹنے کو تیار

ورلڈ ہاکی لیگ ، پاکستان نے پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی

datetime 21  جون‬‮  2015

ورلڈ ہاکی لیگ ، پاکستان نے پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی

اینٹروپ(نیوزڈیسک)بیلجیم میں کھیلے جانیوالی ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بلجئیم کے شہر اینٹروپ میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان نے پہلے کوارٹر میں محمد عرفان کے گول کی بدولت ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔دوسرے… Continue 23reading ورلڈ ہاکی لیگ ، پاکستان نے پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی

رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

datetime 21  جون‬‮  2015

رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

لندن(نیوزڈیسک)2015 رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے 20 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چار پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول اے میں میزبان انگلینڈ، آسٹریلیا، ویلز، فجی اور یوروگوئے پول بی میں جنوبی افریقہ، ساموا، جاپان، سکاٹ لینڈ… Continue 23reading رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

کوپا امریکا؛ چلی اور بولیویا نے کوارٹر فائنلز میں جگہ بنا لی

datetime 21  جون‬‮  2015

کوپا امریکا؛ چلی اور بولیویا نے کوارٹر فائنلز میں جگہ بنا لی

سانتیا گو(نیوزڈیسک )کوپا امریکا فٹبال میں چلی نے بولیویا کو 5-0 سے کچل کر گروپ اے میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، میکسیکو کیخلاف ایکواڈور کی 2-1 سے فتح نے بولیویا کو بھی آگے بڑھنے کا راستہ فراہم کردیا۔ تنازع کا شکار برازیلین اسٹار نیمار پر 4 میچز کی پابندی… Continue 23reading کوپا امریکا؛ چلی اور بولیویا نے کوارٹر فائنلز میں جگہ بنا لی

بھارت کےخلاف میچ کے ہیرو مستفیض نے محمد عامر کو آئیڈیل قرار دےدیا

datetime 20  جون‬‮  2015

بھارت کےخلاف میچ کے ہیرو مستفیض نے محمد عامر کو آئیڈیل قرار دےدیا

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے بنگلہ دیشی ہیرو مستفیض الرحمان نے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو اپنا آئیڈیل قرار دےدیا۔ مستفیض الرحمان کا کہنا ہے کہ انہیں سپاٹ فکسنگ سکینڈل سے فرق نہیں پڑتا، محمد عامر ان کے آئیڈیل ہیں اور رہیں گے۔ واضح رہے کہ 19 سالہ مستفیض الرحمان… Continue 23reading بھارت کےخلاف میچ کے ہیرو مستفیض نے محمد عامر کو آئیڈیل قرار دےدیا

گال ٹیسٹ،چوتھے روز ،سری لنکا نے دوسری اننگز میں 2وکٹوں پر 63رنز بنالئے

datetime 20  جون‬‮  2015

گال ٹیسٹ،چوتھے روز ،سری لنکا نے دوسری اننگز میں 2وکٹوں پر 63رنز بنالئے

گال(نیوزڈیسک) گال ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی پوری ٹیم 417رنز پر آﺅٹ ہوگئی جس کے جواب میں میربان سری لنکا نے 2وکٹوں کے نقصان پر 63رنز بنالئے جبکہ قومی ٹیم کو اب بھی 54رنز کی برتری حاصل ہے۔ سری لنکا کے گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے روزپاکستان نے اپنی پہلی… Continue 23reading گال ٹیسٹ،چوتھے روز ،سری لنکا نے دوسری اننگز میں 2وکٹوں پر 63رنز بنالئے

پی سی بی نے سرفرازنوازاورعامرسہیل کےخلاف سٹے آرڈرحاصل کرلیا

datetime 20  جون‬‮  2015

پی سی بی نے سرفرازنوازاورعامرسہیل کےخلاف سٹے آرڈرحاصل کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفرازنواز اور عامر سہیل کیخلاف سول عدالت سے حکم امتناع (سٹے آرڈر) حاصل کرلیا، دونوں سابق کرکٹرز کو ٹی وی پر کمنٹری سے روکتے ہوئے بورڈ عہدیداروں کیخلاف منفی بیانات پر معذرت کے لئے کہا گیا ہے۔لاہور کی عدالت میں پی سی بی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی… Continue 23reading پی سی بی نے سرفرازنوازاورعامرسہیل کےخلاف سٹے آرڈرحاصل کرلیا

گال ٹیسٹ ، پاکستانی اننگز 417 پر اختتام پذیر , اسد شفیق کی سنچری

datetime 20  جون‬‮  2015

گال ٹیسٹ ، پاکستانی اننگز 417 پر اختتام پذیر , اسد شفیق کی سنچری

گال (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم گال ٹیسٹ میں 417 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی ہے ،اس سے قبل سری لنکا کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 300 رنز بنائے تھے ، سری لنکا کی جانب سے جے کے سلوا نے شاندار سنچری سکور کی اور 125 رنز سکور کئے ، ان کے علاوہ کمارا… Continue 23reading گال ٹیسٹ ، پاکستانی اننگز 417 پر اختتام پذیر , اسد شفیق کی سنچری