کرکٹ کی تاریخ میں پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلان
ایڈیلیڈ (نیوزڈیسک)کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا جو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان 27 نومبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ نے ایک معاہدے کے تحت آسٹریلیا کے خلاف ایک ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے پر رضا مندی ظاہر کی… Continue 23reading کرکٹ کی تاریخ میں پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلان