غلط فیصلے پر امپائرز نے پاکستانی ٹیم سے معذرت کرلی
کولمبو(نیوز ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دور ان ٹی وی امپائر پال رائفل اور میچ ریفری کرس براڈ نے ڈی آر ایس پر منصفانہ فیصلہ نہ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم سے معذرت کرلی۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے پاکستانی بیٹنگ بری طرح ناکام رہی… Continue 23reading غلط فیصلے پر امپائرز نے پاکستانی ٹیم سے معذرت کرلی