ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

زمبابوے اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 6  اگست‬‮  2015
Australia's Phil Hughes avoids a high ball during the second cricket test match against New Zealand, at Bellerive Oval in Hobart December 11, 2011. REUTERS/Daniel Munoz (AUSTRALIA - Tags: SPORT CRICKET TPX IMAGES OF THE DAY) - RTR2V40Q
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے (نیوز ڈیسک)زمبابوے اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (آج) جمعہ کو ہرارے سپورٹس کلب ہرارے میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 7 اگست کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد نیوزی لینڈ اور زمبابوے کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ 9 اگست کو کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ زمبابوے کی ٹیم نے 2 اگست کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں کیویز کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی، کیویز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے 4 اگست کو کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کر دی تھی۔ کیوی ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ون ڈے میچوں کے بعد واحد ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی، تمام میچز ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…