کولمبو ٹیسٹ :سری لنکا کیخلاف پاکستان کی پہلی اننگز 138 پر تمام
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور تمام ٹیم 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی ،, یونس خان اپنے سوویں ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کچھ خاص نہ کرسکے اور 6 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے ، احمد شہزاد نے صرف ایک رن بنایا… Continue 23reading کولمبو ٹیسٹ :سری لنکا کیخلاف پاکستان کی پہلی اننگز 138 پر تمام