نجم سیٹھی سے اختلافات کی خبریں
کراچی(نیوز ڈیسک )پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے ایگز یکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی سے اختلافات کی تردید کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں اپنی حدود میں رہ کر کام کر رہے ہیں۔ ایگزیکٹو کمیٹی انہیں سفارش ضرور کرتی ہے لیکن اس بات کا انحصار ان پر ہے کہ وہ… Continue 23reading نجم سیٹھی سے اختلافات کی خبریں