سعیداجمل کی تباہ کن بائولنگ
چیسٹرلی اسٹریٹ(نیوزڈیسک ) پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کی بولنگ کا جادو پھر سے سر چڑھ کر بولنے لگا، انھوں نے گذشہ روز پرانی تباہ کن بولنگ کی جھلک دکھاتے ہوئے کائونٹی ٹوئنٹی 20 بلاسٹ میں اپنی ٹیم ووسٹرشائر کو ڈرہم پر فتح دلادی۔ ناکام سائیڈ 160 رنز ہدف سے صرف تین رنز پیچھے رہ… Continue 23reading سعیداجمل کی تباہ کن بائولنگ