پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ونڈ ے کل ہوں گی
پالی کیلے(نیوز ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں دوسرے ون ڈے میچ میں کل مدمقابل ہوں گی، پانچ میچز کی سیریز میں پاکستان کو برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں پاکستان نے محمد حفیظ کی شاندار آل راو¿نڈ کارکردگی کی بدولت فتح حاصل کی تھی۔ گرین شرٹس دوسرا میچ بھی جیت کر واضح برتری… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ونڈ ے کل ہوں گی