اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

آسٹریلیا اور نارتھمپٹن شائر کے مابین تین روزہ ٹور میچ 14 اگست سے شروع ہوگا

datetime 10  اگست‬‮  2015 |
PERTH, AUSTRALIA - MARCH 04: Steve Smith of Australia celebrates after taking the wicket of Asghar Stanikzai of Afghanistan during the 2015 ICC Cricket World match between Australia and Afghanistan at WACA on March 4, 2015 in Perth, Australia. (Photo by Will Russell/Getty Images)

سڈنی (نیوز ڈیسک)آسٹریلیا اور نارتھمپٹن شائر کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین روزہ ٹور میچ 14 اگست سے کاﺅنٹی گراﺅنڈ نارتھمپٹن میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 20 سے 24 اگست تک کیننگٹن اوول، لندن میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم 14 سے 16 اگست تک نارتھمپٹن شائر کے خلاف ٹور میچ کھیلے گی۔واضح رہے کہ میزبان ٹیم انگلینڈ کو ایشز سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پہلا ٹیسٹ 169 رنز سے جیتا، دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلوی ٹیم نے کم بیک کیا اور 405 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز برابر کر دی تاہم اگلے دونوں ٹیسٹ میچوں میں انگلش ٹیم نے کینگروزکو چاروں شانے چت کر دیا، تیسرا ٹیسٹ 8 وکٹ جبکہ چوتھا ٹیسٹ اننگز اور 78 رنز سے جیت کر ایشز اپنے قبضے میں کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…