بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان نے انڈونیشیا کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت لیا

datetime 18  جولائی  2015

پاکستان نے انڈونیشیا کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دے کر ڈیوس کپ ٹائی جیت لیا جس کے بعد پاکستان نے اوشیانا گروپ ٹو کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔جکارتہ ٹینس سینٹر کے ہارڈ کورٹس پرڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ 2 ٹائی کے تیسرے دن سنگلز مقابلے میں پاکستان کے نمبرون محمد اکبر کا مقابلہ انڈونیشیا کے… Continue 23reading پاکستان نے انڈونیشیا کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت لیا

محمدحفیظ کا پاس اب کون سا راستہ بچا ہے؟

datetime 18  جولائی  2015

محمدحفیظ کا پاس اب کون سا راستہ بچا ہے؟

دبئی (نیوزڈیسک)آئی سی سی کے قوانین کے مطابق محمد حفیظ کے پاس اس آزادانہ جائزے کے خلاف اپیل کا حق موجود ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پاکستانی آل راﺅنڈر محمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے کر ایک سال کی پابندی لگادی تاہم وہ بطور بیٹسمین کھیل سکتے ہیں ، آئی… Continue 23reading محمدحفیظ کا پاس اب کون سا راستہ بچا ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ریجنل ٹیموں کو فروخت کرنے فیصلہ

datetime 17  جولائی  2015

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ریجنل ٹیموں کو فروخت کرنے فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریجنل ٹیموں کو فروخت کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریجنل ٹیموں کی فروخت کا فیصلہ گزشتہ سال کیا تھالیکن اس پر عمل درآمد نہیں ہوسکا تھا۔ا س سال ایک بار پھر پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے اسٹرکچر میں تبدیلی کی اور اس تبدیلی میں ریجنل کرکٹ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کا ریجنل ٹیموں کو فروخت کرنے فیصلہ

محمدحفیظ کا باﺅلنگ ایکشن،”وہی ہوا جس کی توقع تھی“

datetime 17  جولائی  2015

محمدحفیظ کا باﺅلنگ ایکشن،”وہی ہوا جس کی توقع تھی“

دبئی(نیوزڈیسک)”وہی ہوا جس کا ڈر تھا“، آئی سی سی ذرائع نے محمد حفیظ کے حوالے سے فیصلے کا اعلان کردیا ہے ،محمد حفیظ کا باﺅلنگ ایکشن دوسری بار رپورٹ ہونے کے بعد بھارت میں دوبارہ ٹیسٹ لیاگیا تھا جس کی رپورٹ منفی آنے پر آئی سی نے محمد حفیظ کے باﺅلنگ کرنے پر پر ایک… Continue 23reading محمدحفیظ کا باﺅلنگ ایکشن،”وہی ہوا جس کی توقع تھی“

محمد حفیظ پر ایک سال کی پابندی عائد

datetime 17  جولائی  2015

محمد حفیظ پر ایک سال کی پابندی عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی سی سی نے پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے کر ایک سال کی پابندی لگادی ہے۔آئی سی سی کے مطابق محمد حفیظ 6 جولائی کو ہندوستان کے شہر چنئی میں اپنا باؤلنگ ایکشن کلیئر کرنے میں ناکام رہے، جس کے بعد ان پر 12 ماہ یعنی… Continue 23reading محمد حفیظ پر ایک سال کی پابندی عائد

خواتین کےساتھ شاپنگ کرنا کرکٹ سے زیادہ مشکل کھیل ہے ‘ یونس خان

datetime 17  جولائی  2015

خواتین کےساتھ شاپنگ کرنا کرکٹ سے زیادہ مشکل کھیل ہے ‘ یونس خان

لاہور( نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی یونس خان نے کہا ہے کہ خواتین کے ساتھ بازار جا کر شاپنگ کرنا صبر آزما اورکرکٹ سے زیادہ مشکل کھیل ہے ،گزشتہ کچھ سالوں سے اپنے لئے خود ہی شاپنگ کرتاہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پہلے ایسا ہوتا… Continue 23reading خواتین کےساتھ شاپنگ کرنا کرکٹ سے زیادہ مشکل کھیل ہے ‘ یونس خان

قومی سکواش ٹیم کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 22 جولائی سے شروع ہوگا

datetime 17  جولائی  2015

قومی سکواش ٹیم کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 22 جولائی سے شروع ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زےر اہتمام عالمی جونیئر سکواش چمپئن شپ اور دیگر انٹرنیشنل ایونٹس کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 22 جولائی کومصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوگا۔ اےک دن تربےت کے بعد قومی ٹےم عالمی جونیئر انفرادی سکواش چمپئن مےں شرکت کےلئے… Continue 23reading قومی سکواش ٹیم کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 22 جولائی سے شروع ہوگا

وہاب سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

datetime 17  جولائی  2015

وہاب سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

لاہور(نیوز ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انجرڈ ہونے والے فاسٹ باو¿لر وہاب ریاض ون ڈے سیریز سے بھی باہر ہوگئے جبکہ انہیں 24 جولائی سے پریکٹس کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔توقعات ظاہر کی جارہی تھیں کہ فاسٹ باو¿لر آخری دو ایک روزہ میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے تاہم ایک حالیہ… Continue 23reading وہاب سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

لارڈز کی بے جان پچ پر کینگروز شیر بن گئے

datetime 17  جولائی  2015

لارڈز کی بے جان پچ پر کینگروز شیر بن گئے

لندن(نیوز ڈیسک) لارڈز کی بے جان پچ پرکینگروز شیر بن گئے، پہلے روز صرف ایک وکٹ پر 337رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا،کرس روجرز 158 اوراسٹیون اسمتھ 129 کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں لارڈز کی بے جان وکٹ کا آسٹریلوی بیٹسمینوں نے بھرپور فائدہ اٹھایا،کپتان مائیکل کلارک… Continue 23reading لارڈز کی بے جان پچ پر کینگروز شیر بن گئے