ٹائیگرز نے خطرے کی گھنٹی بجادی
میرپور(نیوزڈیسک) ٹائیگرز نے خطرے کی گھنٹی بجادی،جنوبی افریقہ سے دوسرا ون ڈے میچ جیت کر تقریباً بنگلہ دیش نے چیمپئنز ٹرافی میں اپنی جگہ پکی کرا ہی لی ، اب پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں ٹاکرا جاری ہے ۔جو ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں اوپر ہوگی وہی چیمپئنز ٹرافی کھیلے گی۔بنگلہ دیش نے دوسرے ایک روزہ… Continue 23reading ٹائیگرز نے خطرے کی گھنٹی بجادی