لاہور ہائی کورٹ، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کالعدم
لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے 30 جون کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے اور ایک ماہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے تحریری فیصلے کے مطابق سابق جج اسد منیر کو فٹ بال فیڈریشن کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کرتے ہوئے فیڈریشن کو ایک… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کالعدم