اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

وسیم اکرم حملہ کیس ,ملزم کواس کی اصل جگہ پہنچادیاگیا

datetime 17  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) وسیم اکرم حملہ کیس,ملزم کواس کی اصل جگہ پہنچادیاگیا،کراچی کی مقامی عدالت نے وسیم اکرم حملہ کیس میں گرفتار ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔عدالت نے ملزم الطاف احمد کو 28 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پراس کے خلاف چالان پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔جس گاڑی سے وسیم اکرم پر فائرنگ کی گئی اس کا مالک میجرعامر رحمان عبوری ضمانت پر ہے۔الطاف احمد میجر ریٹائرڈ عامر کا ڈرائیور ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…