جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

گال ٹیسٹ میں لیگ سپن کا سونامی

datetime 21  جون‬‮  2015

گال ٹیسٹ میں لیگ سپن کا سونامی

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان کے لیگ سپنر یاسر شاہ کی شاندار بولنگ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو نو سال کے صبرآزما انتظار کے بعد سری لنکا میں پہلی ٹیسٹ کامیابی سے ہمکنار کرنے کا سبب بن گئی۔ گال ٹیسٹ میں پاکستان کی دس وکٹوں کی اس جیت نے گزشتہ سال اسی گال کے میدان میں پاکستان کی… Continue 23reading گال ٹیسٹ میں لیگ سپن کا سونامی

پاکستان نے ایک اوراعزازاپنے نام کرلیا

datetime 21  جون‬‮  2015

پاکستان نے ایک اوراعزازاپنے نام کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک) ناظم آباد میں چالیس گز کے کرایہ کے فلیٹ میں رہائش پذیر اکتیس سالہ قومی باڈی بلڈر عبدالمالک نے میامی میں ورلڈ مسل مینیا چیمپئن شپ میں پچہتر کلو گرام ویٹ کیٹیگری کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ اہلخانہ کا اس عظیم کامیابی پر خوشیوں کو کوئی ٹھکانہ نہیں تھا. امید کر رہے… Continue 23reading پاکستان نے ایک اوراعزازاپنے نام کرلیا

گال ٹیسٹ،شاہینوں نے ٹائیگرز کے جبڑوں سے فتح چھین لی

datetime 21  جون‬‮  2015

گال ٹیسٹ،شاہینوں نے ٹائیگرز کے جبڑوں سے فتح چھین لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے گال ٹیسٹ میں سری لنکنز کے گال لال کر دئیے۔پہلے میچ میں تاریخی فتح ،سری لنکا کے گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے پانچویں روز میزبان ٹیم نے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز63 رنز 2 کھلاڑی آو¿ٹ سے کیا تو ڈیمو کرارتنے 36 اور دلرووان پریرا صفر رنز کے… Continue 23reading گال ٹیسٹ،شاہینوں نے ٹائیگرز کے جبڑوں سے فتح چھین لی

پاکستانی نوجوان نے امریکا میں قومی پرچم بلند کر دیا

datetime 21  جون‬‮  2015

پاکستانی نوجوان نے امریکا میں قومی پرچم بلند کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )کراچی کے رہائشی عبدالمالک نے امریکہ میں باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ جیت کر ملک کا پرچم اونچا کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق عبدالمالک غریب طبقے سے تعلق رکھتاہے اور وہ باڈی بلڈنگ کا انتہائی شوق رکھتاہے جس کے کیلئے اس کراچی کے نوجوا ن نے امریکہ میں ہونے والے مقابلے میں حصہ لینے… Continue 23reading پاکستانی نوجوان نے امریکا میں قومی پرچم بلند کر دیا

سرفراز نے امتیاز احمد کا ملکی ریکارڈ برابر کردیا

datetime 21  جون‬‮  2015

سرفراز نے امتیاز احمد کا ملکی ریکارڈ برابر کردیا

گال(نیوزڈیسک )سرفراز احمد ٹیسٹ ریکارڈز کی برسات میں شرابور ہوگئے، انھوں نے تیزرفتاری سے 1000 ٹیسٹ رنز اسکور کرنے والے پاکستانی وکٹ کیپر کا ریکارڈ برابر کردیا، اسد شفیق کے ساتھ چھٹی وکٹ کیلئے بڑی شراکت بھی کی۔ سری لنکا کے خلاف جاری گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سرفراز احمد نے 96 رنز بنائے… Continue 23reading سرفراز نے امتیاز احمد کا ملکی ریکارڈ برابر کردیا

بنگال ٹائیگرز پھر بھارتی سورماﺅں پر جھپٹنے کو تیار

datetime 21  جون‬‮  2015

بنگال ٹائیگرز پھر بھارتی سورماﺅں پر جھپٹنے کو تیار

ڈھاکا(نیوزڈیسک ) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے اتوار کو کھیلا جائے گا۔بھارتی ٹیم کو اپنے وقار کے لالے پڑگئے، بنگال ٹائیگرز ایک اور ایشیائی سپر پاور کو روند کر نئی تاریخ رقم کرنے کو بے چین ہیں، بنگلہ دیشی کوچ چندریکا ہتھورا سنگھے کہتے ہیں کہ گذشتہ مقابلے کے بانسبت اس… Continue 23reading بنگال ٹائیگرز پھر بھارتی سورماﺅں پر جھپٹنے کو تیار

ورلڈ ہاکی لیگ ، پاکستان نے پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی

datetime 21  جون‬‮  2015

ورلڈ ہاکی لیگ ، پاکستان نے پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی

اینٹروپ(نیوزڈیسک)بیلجیم میں کھیلے جانیوالی ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بلجئیم کے شہر اینٹروپ میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان نے پہلے کوارٹر میں محمد عرفان کے گول کی بدولت ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔دوسرے… Continue 23reading ورلڈ ہاکی لیگ ، پاکستان نے پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی

رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

datetime 21  جون‬‮  2015

رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

لندن(نیوزڈیسک)2015 رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے 20 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چار پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول اے میں میزبان انگلینڈ، آسٹریلیا، ویلز، فجی اور یوروگوئے پول بی میں جنوبی افریقہ، ساموا، جاپان، سکاٹ لینڈ… Continue 23reading رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

کوپا امریکا؛ چلی اور بولیویا نے کوارٹر فائنلز میں جگہ بنا لی

datetime 21  جون‬‮  2015

کوپا امریکا؛ چلی اور بولیویا نے کوارٹر فائنلز میں جگہ بنا لی

سانتیا گو(نیوزڈیسک )کوپا امریکا فٹبال میں چلی نے بولیویا کو 5-0 سے کچل کر گروپ اے میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، میکسیکو کیخلاف ایکواڈور کی 2-1 سے فتح نے بولیویا کو بھی آگے بڑھنے کا راستہ فراہم کردیا۔ تنازع کا شکار برازیلین اسٹار نیمار پر 4 میچز کی پابندی… Continue 23reading کوپا امریکا؛ چلی اور بولیویا نے کوارٹر فائنلز میں جگہ بنا لی