مبارک ہو، ٹیم آٹھویں پوزیشن پرآگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)آج سے چند برس قبل اگر کوئی کرکٹ شائق کسی دوسرے شخص کو اس بات پر مبارکباد دیتا کہ ون ڈے رینکنگ میں ٹیم آٹھویں نمبر پر آ گئی تو شاید دونوں کی لڑائی ہو جاتی،کہا جاتا کہ اس میں ایسی فخر کی کیا بات ہے۔پہلی یا دوسری پوزیشن ہو تو مبارکباد دیتے، مگر… Continue 23reading مبارک ہو، ٹیم آٹھویں پوزیشن پرآگئی