اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سلمان بٹ اور محمد آصف ،آئی سی سی نے جواب دیدیا

datetime 24  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پی سی بی کے خط کا جواب دے دیا،سلمان بٹ اور محمد آصف کی ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا اختیار پاکستان کرکٹ بورڈ کو دے دیا گیا۔پی سی بی نے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ دونوں کرکٹر کو ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل میچز میں کھیلانے یا نہ کھلانے کے بارے میں آئی سی سی سے ایک خط کے ذریعے ہدایات مانگی تھیں۔ جواب میں آئی سی سی نے گیند پاکستان کرکٹ بورڈ کے کورٹ میں پھینک دی ہے۔ سلمان بٹ اور محمد آصف پر آئی سی سی کی پابندی یکم ستمبر کو ختم ہو جائے گی جس کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل میچز کھلانے کا فیصلہ پی سی بی کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…