100 ٹیسٹ مکمل کرنے پر انضمام الحق کی یونس خان کو مبارکباد
کراچی(نیوز ڈیسک) سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق نے 100 ٹیسٹ میچوں کی تکمیل پر یونس خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ یونس کے غیر متزلزل عزم اور سخت محنت کا نتیجہ ہے۔37 سالہ یونس خان نے سری لنکا کے خلاف کولمبو میں جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 100 ٹیسٹ میچ کھیلنے… Continue 23reading 100 ٹیسٹ مکمل کرنے پر انضمام الحق کی یونس خان کو مبارکباد