نیویارک(نیوز ڈیسک)یونیسیف کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے ورلڈ بینک کے حکام کے ہمراہ نیویارک میں تقریب کے دوران ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نواک جوکووچ کو خیر سگالی سفیر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ نواک جوکووچ 2011ء سے سربیا کے لیے یونیسف کے سفیر کے طور پر کام کرچکے ہیں۔ اور اب وہ ورلڈ بینک کے اشتراک سے دنیا بھر میں بچوں کی نشو ونما اور ترقی کے لیے کام کریں گے۔ اس موقع پر ٹینس اسٹار جوکووچ نے بچوں کو مشورہ دیا کہ کسی بھی خواب کی تعبیر اور دنیا میں کچھ بننے کے لیے ہمت اور بہادری کی ضرورت ہوتی ہے۔
یونیسیف نے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کو خیر سگالی سفیر مقرر کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
عام تعطیل کا اعلان
-
ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کی تیاریاں تیز کر دیں
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی















































