جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

آ ئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بنگلہ دیش نے کوالیفائی کرلیا

datetime 22  جون‬‮  2015

آ ئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بنگلہ دیش نے کوالیفائی کرلیا

میر پور(نیوز ڈیسک) آ ئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بنگلہ دیش نےکوالیفائی کرلیا۔ گزشتہ روز ہوم ٹیم نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی۔ اتوار کو دوسرے ون ڈے میں بنگال ٹائیگرز کو بارش کے بعد ڈک ورتھ اینڈ لوئس میتھڈ کی بدولت چھ وکٹوں سے کامیابی ملی۔ بھارت نے 47اوورز پر مشتمل… Continue 23reading آ ئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بنگلہ دیش نے کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی کا سالانہ اجلاس بار باڈوس میں شروع

datetime 22  جون‬‮  2015

آئی سی سی کا سالانہ اجلاس بار باڈوس میں شروع

بارباڈوس (نیوز ڈیسک)آئی سی سی کا سالانہ اجلاس بارباڈوس مےں شروع ہو گےا ، ابتدائی روزایسوسی ایٹ وایفیلیٹ ممبرز میٹنگ کے ساتھ چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی کا بھی اجلاس ہوا، جمعے تک اجلاسوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ آئی سی سی کے میمورنڈم میں ترمیم ایجنڈے میں سرفہرست ہے، سری لنکا کرکٹ میں حکومتی مداخلت کا… Continue 23reading آئی سی سی کا سالانہ اجلاس بار باڈوس میں شروع

پی بی سی سی عیدالفطر کے بعد ملک بھر میں کوچنگ کرکٹ پروگرام شروع کرےگا

datetime 22  جون‬‮  2015

پی بی سی سی عیدالفطر کے بعد ملک بھر میں کوچنگ کرکٹ پروگرام شروع کرےگا

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل عید الفطر کے بعد ملک بھر میں کوچنگ کرکٹ پروگرام شروع کرے گا جس میں کوچز سینئر اور نوجوان کھلاڑیوں کو ان کے شہروں میں تربیت فراہم کریں گے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ نے بتایا کہ کونسل… Continue 23reading پی بی سی سی عیدالفطر کے بعد ملک بھر میں کوچنگ کرکٹ پروگرام شروع کرےگا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں واحد ٹی ٹونٹی میچ میں کل آمنے سامنے ہوں گی

datetime 22  جون‬‮  2015

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں واحد ٹی ٹونٹی میچ میں کل آمنے سامنے ہوں گی

مانچسٹر(نیوز ڈیسک)انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ منگل کو کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابری پر ختم ہوگئی تھی ¾ ون ڈے سیریز میں انگلش ٹیم نے کیویز کو 3-2 سے زیر کیا تھا۔

کوپا امریکا میں برازیل نے وینزویلا کو ہرا دیا

datetime 22  جون‬‮  2015

کوپا امریکا میں برازیل نے وینزویلا کو ہرا دیا

سان تیاگو(نیوز ڈیسک)کوپا امریکا میں برازیل نے وینزویلا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیاجبکہ کولمبیا اور پیرو کا میچ بغیر گول کے برابر رہا۔ایونٹ پہلا کوارٹر فائنل 24 جون کو چلی اور یوروگوائے کے درمیان ہوگا۔ سان تیاگو میں برازیل نے وینز ویلا کے خلاف شاندار کھیل کھیلا۔نویں منٹ میں سلوا… Continue 23reading کوپا امریکا میں برازیل نے وینزویلا کو ہرا دیا

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان آخری ون ڈے کرکٹ میچ 24جو ن کو کھیلا جائیگا

datetime 22  جون‬‮  2015

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان آخری ون ڈے کرکٹ میچ 24جو ن کو کھیلا جائیگا

میرپور (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 24 جون کو میر پور میں کھیلا جائیگا تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ (کل) بدھ کو میر پور میں کھیلا جائیگابنگلہ دیش کو بھارت کے خلاف سیریز میں 2-0… Continue 23reading بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان آخری ون ڈے کرکٹ میچ 24جو ن کو کھیلا جائیگا

مصباح الحق کا سری لنکا کےخلاف شاندار کامیابی پر خوشی کا اظہار

datetime 22  جون‬‮  2015

مصباح الحق کا سری لنکا کےخلاف شاندار کامیابی پر خوشی کا اظہار

گال(نیوز ڈیسک)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف شاندار کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیت سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں ¾اگلے میچ بھی جیتنے کی کوشش کرینگے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہاکہ سیریز میں 1-0 کی برتری سے… Continue 23reading مصباح الحق کا سری لنکا کےخلاف شاندار کامیابی پر خوشی کا اظہار

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ25 جون سے شروع ہوگا

datetime 22  جون‬‮  2015

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ25 جون سے شروع ہوگا

کولمبو (نیوز ڈیسک)سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریزکا دوسرا میچ 25 جون سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جولائی سے پالے کیلی میں… Continue 23reading سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ25 جون سے شروع ہوگا

حفیظ کے باولنگ ایکشن پر پھر اعتراض،مشکوک قرار

datetime 21  جون‬‮  2015

حفیظ کے باولنگ ایکشن پر پھر اعتراض،مشکوک قرار

گال(نیوزڈیسک)پاکستان کے سینئر آل راونڈر محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن پر ایک مرتبہ پھر اعتراض سامنے آیا ہے۔سری لنکا کے خلاف گال میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی دس وکٹوں سے جیت کے بعد امپائرز نے ان کے باولنگ ایکشن کو مشکوک رپورٹ کیا۔ پاکستان ٹیم انتظامیہ نے ایکشن رپورٹ ہونے کی تصدیق… Continue 23reading حفیظ کے باولنگ ایکشن پر پھر اعتراض،مشکوک قرار