سری لنکا کیخلاف غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ نے وقار یونس کو پریشان کردیا
گال(نیوز ڈیسک) سری لنکا کیخلاف غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ پر ہیڈ کوچ حیرت سے دنگ رہ گئے،وقار یونس کا کہنا ہے کہ بولرز نے اپنا حق ادا کیا، بیٹسمینوں نے کام خراب کر دیا،غلط شاٹ سلیکشن کی وجہ سے میچ کے باقی 2 روز بھاری محسوس ہونے لگے۔اچھی بولنگ سے سری لنکا کو 300رنز تک… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ نے وقار یونس کو پریشان کردیا