لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے لئے دو کرکٹرز مشیر مقرر کرنے کے لئے 8ناموں پر غور شروع کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ہونے والے چھتیسویں گورننگ بورڈ کے اجلاس میں چیئرمین پی سی بی کو 2کرکٹرز مشیر مقرر کرنے کی منظوری دی گی تھی جس پر اب تعیناتی کے لئے 8ناموں پر غور شروع کر دیا گیاہے جن میں معین خان ،محمد یوسف ،وسیم اکرم ، شعیب اختر ، وسیم باری، رمیز راجہ اور امتیاز احمد شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق بورڈ پر تنقید کی وجہ سے رمیز راجہ کے نام کی مخالفت کی جارہی ہے ۔
چیئرمین پی سی بی کےلئے دو کرکٹرز مشیر مقرر کرنے کےلئے 8ناموں پر غور شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































