لاہور (نیوز ڈیسک) پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس میں چیئرمین کودوکرکٹر ز مشیر کی خدمات حاصل کرنے کا اختیار دیاگیا ہے ۔ یہ مشیر مختلف امور میں چیئرمین کو ماہرانہ رائے دینگے ۔ گورننگ بورڈ اجلاس میں بھی شرکت کرینگے لیکن انہیں ووٹ دینے کا حق نہیں ہوگا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 37 ویں اجلاس میں چیئرمین بورڈ کو کرکٹ امور میں ماہرانہ رائے حاصل کرنے کیلئے دوکرکٹر ز مشیروں کی خدمات لینے کا اختیار دیاگیا ہے ۔ یہ مشیر گورننگ بورڈ کے اجلاس میں بھی شرکت کرینگے ، لیکن انہیں ووٹ دینے کا حق نہیں ہوگا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 37 ویں اجلاس میں چیئرمین بورڈ کو کرکٹ امور میں ماہرانہ رائے حاسل کرنے کیلئے دو کرکٹر ز مشیروں کی خدمات لینے کا اختیار دیاگیا ہے ۔ یہ مشیر گورننگ بورڈ کے اجلاس میں بھی شرکت کرسکیں گے لیکن انہیں کسی مسئلہ پر ووٹ دینے کا حق نہیں ہوگا۔حال ہی میں بورڈ کو کئی معاملات میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس میں پاکستان سپر لیگ کی تاریخیں اورڈومیسٹک کرکٹ کا نیا نظام شامل ہے ۔بورڈ آف گورنر ز نے مستقبل میں ایسی صورتحال سے بچنے کیلئے بورڈ کے سربراہ کو دو مستند سابق کرکٹر ز کی خدمات بطور مشیر حاصل کرنے کی منظور ی دیدی جو کرکٹ سے متعلق امور میں چیئرمین کو ماہرانہ مشورے دینگے ۔