سلمان بٹ نے بالآخر سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ سابق کپتان سلمان بٹ نے بالآخر سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔شہر یارخان نے لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سلمان بٹ کا معاملہ فاسٹ بولر محمد عامر سے اس لحاظ سے مختلف تھا کہ… Continue 23reading سلمان بٹ نے بالآخر سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا