بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

datetime 22  جولائی  2015

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولمبو (نیوز ڈیسک) سری لنکا نے چوتھے ون ڈے میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، گرین شرٹس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، کپتان میچ جیت کر چیمپئنز ٹرافی میں شرکت یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔سری لنکا کے پریما داسا کرکٹ اسٹیڈیم میں چوتھے ون ڈے کا ٹاس سری… Continue 23reading سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

یونس خان کے مصباح الحق سے اختلافات سامنے آ گئے

datetime 22  جولائی  2015

یونس خان کے مصباح الحق سے اختلافات سامنے آ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) سینئر بیٹسمین یونس اور ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، یونس خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں دل کی بہت سی باتیں کہیں، دبے لفظوں میں مصباح الحق اور وقار یونس کو ون ڈے سکواڈ سے نکالے جانے کا سبب بھی قرار دے… Continue 23reading یونس خان کے مصباح الحق سے اختلافات سامنے آ گئے

ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں وہاب ریاض کی شمولیت فٹنس سے مشروط

datetime 22  جولائی  2015

ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں وہاب ریاض کی شمولیت فٹنس سے مشروط

لاہور(نیوز ڈیسک) سری لنکا کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی جائیں گی۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا گیا ہے تاہم حتمی فیصلے سے قبل ان کی فٹنس جانچی جائے گی، فٹنس مسائل کے سبب وہ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز سے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں وہاب ریاض کی شمولیت فٹنس سے مشروط

پی ایچ ایف کوحکومتی ادارے کے سپردکرنے کی تجویز

datetime 22  جولائی  2015

پی ایچ ایف کوحکومتی ادارے کے سپردکرنے کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلئے پی ایچ ایف کو کسی حکومتی ادارے کے سپرد کرنے کی تجویز سامنے آگئی، پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن، واپڈا اورنیشنل بنک میں کسی ایک کوفیڈریشن کے امور چلانے کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں منعقدہ ورلڈلیگ میں پاکستانی ہاکی… Continue 23reading پی ایچ ایف کوحکومتی ادارے کے سپردکرنے کی تجویز

پاکستان گرتی دیوار کو ایک اور دھکا لگانے کیلئے تیار

datetime 22  جولائی  2015

پاکستان گرتی دیوار کو ایک اور دھکا لگانے کیلئے تیار

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکا اور پاکستان کے درمیان چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل بدھ کو آر پریماداسا اسٹیڈیم کولمبو میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس نے گرتی ہوئی دیوار کو ایک اور دھکا لگانے کی تیاری کرلی۔فاتح الیون سے کسی چھیڑ چھاڑ کا امکان نہیں نظر آتا، سیریز میں فیصلہ کن برتری سے چیمپئنز ٹرافی میں… Continue 23reading پاکستان گرتی دیوار کو ایک اور دھکا لگانے کیلئے تیار

یونس خان ناروا سلوک پر کوچ اور کپتان سے نالاں

datetime 22  جولائی  2015

یونس خان ناروا سلوک پر کوچ اور کپتان سے نالاں

کراچی(نیوز ڈیسک) یونس خان ناروا سلوک پر کوچ وقار یونس اور ٹیسٹ کپتان مصباح الحق سے نالاں نظر آتے ہیں، انھوں نے ایک انٹرویو میں دونوں کو دبے الفاظ میں تنقید کا نشانہ بھی بنایا، وہ ون ڈے اسکواڈ سے اخراج کا دکھ بھی اب تک فراموش نہیں کر پائے۔یونس خان نے کہا کہ اگر… Continue 23reading یونس خان ناروا سلوک پر کوچ اور کپتان سے نالاں

سری لنکا کیخلاف پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

datetime 22  جولائی  2015

سری لنکا کیخلاف پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)سری لنکا کیخلاف دو ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کیلئے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ٹیم کی قیادت آل راونڈر شاہد آفریدی کرینگے۔اسکواڈ میں احمد شہزاد ،نعمان انور،محمد حفیظ،یاسر شاہ، سہیل تنویر بھی شامل کیا گیا ہے۔دیگر کھلاڑیوں میں مختار احمد ، عمر اکمل،شعیب ملک،عمادوسیم،انورعلی،وہاب ریاض او زذین الحق بھی ٹیم کا حصہ… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

ہاکی کوچ اور چیف سلیکٹر کا کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

datetime 22  جولائی  2015

ہاکی کوچ اور چیف سلیکٹر کا کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی ہاکی ٹیم کے مستعفی چیف سلیکٹر اصلاح الدین اور ہیڈ کوچ شہناز شیخ نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا تیسرا اجلاس کل لاہور میں شروع ہو گا۔ پاکستان کی ورلڈ ہاکی لیگ مں بدترین کارکردگی اور اولمپکس میں شرکت سے پہلی بار… Continue 23reading ہاکی کوچ اور چیف سلیکٹر کا کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

پاکستان چوتھا ون ڈے اور سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

datetime 22  جولائی  2015

پاکستان چوتھا ون ڈے اور سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

کولمبو(نیوزڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلا جائے جہاں پاکستانی ٹیم میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کیلئے بھی پرعزم ہے۔اب تک دورہ سری لنکا میں سوائے ایک ٹیسٹ سیشن کے پاکستانی ٹیم کی غیر متوقع طور پر مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرتی نظر آئی ہے جس نے ٹیسٹ… Continue 23reading پاکستان چوتھا ون ڈے اور سیریز جیتنے کیلئے پرعزم