اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

وسیم اکرم کا سامنا کرنے سے پریشان ہوتاتھا: الیگزینڈر رچرڈز

datetime 16  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان اور فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم بلاشبہ ایک بڑانام ہے لیکن ویسٹ انڈین لیجنڈ الیگزینڈر رچرڈزنے بھی اعتراف کیاہے کہ وہ پاکستانی فاسٹ با?لر وسیم اکرم کاسامنا کرنے سے پریشان ہوتے تھے۔ دبئی میں غیرملکی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں الیگزینڈر رچرڈز کاکہناتھاکہ وسیم اکرم میں کوئی خاص خوبیاں تھیں جو ا±نہیں دیگر با?لر سے ممتاز بناتی تھیں ، وسیم اکرم جلد کیریئرکا آغا ز کررہے تھے اور تو وہ جانے کی تیاریوں میں تھے۔ الیگزینڈر رچرڈز نے اپنے کیریئرکے دوران ڈینش للی اور جیف تھامسن جیسے با?لر ز کا سامنا کرتے ہوئے بھی سرپر ہیلمنٹ کبھی نہیں لیاتھا اور کہاہے کہ حفاظتی اقدامات کی وجہ سے اب شدید زخموں کا خوف نہیں لیکن اس کے باوجود فلپ ہیوز کیساتھ جوہوا، ایسے واقعات ہوتے ہیں جو شاید بدقسمتی تھی اور اب ایسی چیزوں کے بارے میں سوچ کر بھی حیرت ہوتی ہے کہ خوش قسمت تھا جو بچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…