ٹورنٹو(نیوز ڈیسک)ٹینس کی عالمی نمبر ایک کھلاڑی سیرینا ولیمز کو راجرز ٹینس کپ کےمیں سوئس کھلاڑی بیلنڈا بینسچ نے اپ سیٹ شکست دےدی۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کھیلے جانے والے ڈبلیو ٹی اے ٹورز راجرز کپ کے سیمی فائنل میں سیرینا ولیمز نے شروع میں جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور پہلا سیٹ 3,6سے اپنے نام کیا، سوئس کھلاڑی بلینڈا بینسچ نے زبردست کم بیک کیا اور اگلے دونوں سیٹس میں 5,7 اور 4,6سے کامیابی حاصل کی، یہ رواں سال میں سیرینا ولیمز کی صرف دوسری ناکامی ہے، فائنل میں بیلنڈا بینسچ کا مقابلہ اتوار کو رومانیا کی سیمونا ہیلپ سے ہوگا۔
سیریناولیمزکوراجرزٹینس کپ کےسیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے















































