جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

سری لنکا کا پاکستان کےخلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کےلئے اسکواڈ کا اعلان

datetime 24  جولائی  2015

سری لنکا کا پاکستان کےخلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کےلئے اسکواڈ کا اعلان

کولمبو(نیوز ڈیسک)سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کےلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں پانچ نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔30 جولائی سے کھیلے جانے والی دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے فاسٹ باو¿لر بنورا فرنینڈو، لیگ اسپنر جیفری وینڈر سے، بلے باز شیہان جے سوریا،… Continue 23reading سری لنکا کا پاکستان کےخلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کےلئے اسکواڈ کا اعلان

محمد حفیظ نے ایک روزہ سیریز کے دوران چیمپئن کی طرح کھیلا، رمیز راجہ

datetime 24  جولائی  2015

محمد حفیظ نے ایک روزہ سیریز کے دوران چیمپئن کی طرح کھیلا، رمیز راجہ

کولمبو(نیوز ڈیسک)سابق کپتان رمیز راجہ نے سری لنکا کے خلاف محمد حفیظ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایک روزہ سیریز کے دوران ایک چیمپئن کی طرح کھیلا۔ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہاکہ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ حفیظ اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہیں اور بہت اچھی بلے بازی… Continue 23reading محمد حفیظ نے ایک روزہ سیریز کے دوران چیمپئن کی طرح کھیلا، رمیز راجہ

سری لنکا کےخلاف سیریز میں کامیابی کافی اہم ہے،جاوید میانداد

datetime 24  جولائی  2015

سری لنکا کےخلاف سیریز میں کامیابی کافی اہم ہے،جاوید میانداد

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق کپتان جاوید میانداد نے پاکستانی ٹیم پر ون ڈے میں مستقل مزاجی سے پرفارم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انھوں نے کہاکہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں کامیابی کافی اہم ہے، اس وقت ون ڈے ٹیم اچھا پرفارم کررہی مگر اسے تسلسل کی ضرورت ہے، رینکنگ میں 8 اور 9… Continue 23reading سری لنکا کےخلاف سیریز میں کامیابی کافی اہم ہے،جاوید میانداد

احمد شہزاد نے غیر معمولی کار کردگی پیش کرتے ہوئے فتح کی بنیاد رکھ دی، اظہر علی

datetime 24  جولائی  2015

احمد شہزاد نے غیر معمولی کار کردگی پیش کرتے ہوئے فتح کی بنیاد رکھ دی، اظہر علی

کولمبو(نیوز ڈیسک) آئی لینڈرز کی ناتجربہ کاری نے پاکستان کا حوصلہ بڑھا دیا، کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ میزبان بیٹسمینوں کی خراب فارم کو ذہن میں رکھتے ہوئے بولرز نے کاری ضربیں لگائیں،فیلڈرز نے بھی ساتھ دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سیریز فتح پر کپتان اظہر علی بیحد مسرورہیں، انھوں نے کہا کہ… Continue 23reading احمد شہزاد نے غیر معمولی کار کردگی پیش کرتے ہوئے فتح کی بنیاد رکھ دی، اظہر علی

ٹرائنگولر سیریز میں شرکت کا پاکستانی ارادہ ڈانواں ڈول ہونے لگا

datetime 24  جولائی  2015

ٹرائنگولر سیریز میں شرکت کا پاکستانی ارادہ ڈانواں ڈول ہونے لگا

لاہور(نیوز ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کیلئے راستہ صاف ہوتے ہی ٹرائنگولر سیریز میں شرکت کا پاکستانی ارادہ ڈانواں ڈول ہونے لگا،اگست، ستمبر میں صرف میزبان زمبابوین ٹیم سے میچز کھیلے جائینگے،ایم او یو سائن نہ ہونے کی وجہ سے پی سی بی کیلئے ویسٹ انڈیزکو سرخ جھنڈی دکھانے میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہوگی، حتمی فیصلہ سری… Continue 23reading ٹرائنگولر سیریز میں شرکت کا پاکستانی ارادہ ڈانواں ڈول ہونے لگا

دبئی‘ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ سیریز کا مکمل شیڈول جاری

datetime 24  جولائی  2015

دبئی‘ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ سیریز کا مکمل شیڈول جاری

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اس سال اکتوبر میں ہونے والی مکمل ہوم سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اس سال پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی ہوم سیریز انگلینڈ کے ساتھ کھیلے گا، جس کی تصدیق ہونے کے ساتھ، مکمل شیڈول بھی جاری ہوگیا ہے۔ سیریز میں… Continue 23reading دبئی‘ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ سیریز کا مکمل شیڈول جاری

سری لنکا دباو¿ میں ہاتھ پاو¿ں پھولنے کی بیماری کا شکار

datetime 24  جولائی  2015

سری لنکا دباو¿ میں ہاتھ پاو¿ں پھولنے کی بیماری کا شکار

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکن ٹیم دباو¿ میں ہاتھ پاو¿ں پھولنے کی بیماری میں مبتلا ہوگئی، کوچ مرون اتاپتو کہتے ہیں کہ جب پریشر پڑے تو کھلاڑی پلان بھول جاتے ہیں، لسیتھ مالنگا کی بولنگ سے مہلک پن غائب ہونے سے زیادہ نقصان ہوا، نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading سری لنکا دباو¿ میں ہاتھ پاو¿ں پھولنے کی بیماری کا شکار

بنگلہ دیش نے پروٹیز پر بھی عمدہ کھیل کی دھاک بٹھا دی

datetime 24  جولائی  2015

بنگلہ دیش نے پروٹیز پر بھی عمدہ کھیل کی دھاک بٹھا دی

چٹاگانگ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش نے پروٹیز پر بھی عمدہ کھیل کی دھاک بٹھا دی، ٹیم نے چٹاگانگ ٹیسٹ میں سب سے بڑا 326 کا ٹوٹل بنایا، پہلی باری میں 78 رنز کی برتری حاصل ہوئی، لٹن داس نے کیریئرکی پہلی ففٹی اسکور کی، شکیب الحسن نے 47 رنز بنائے، ڈیل اسٹین اور سائمن ہارمیر نے… Continue 23reading بنگلہ دیش نے پروٹیز پر بھی عمدہ کھیل کی دھاک بٹھا دی

سٹریٹ چائلڈ فٹبال‘ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کی دوسری پوزیشن

datetime 24  جولائی  2015

سٹریٹ چائلڈ فٹبال‘ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کی دوسری پوزیشن

شکاگو (نیوز ڈیسک) امریکہ میں جاری سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹورنامنٹ کے مقابلے جاری ہیں۔ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم تین میچوں میں چھے پوائنٹس حاصل کرسکی ہے اور یوں گروپ میں دوسری پوزیشن پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ایلی نوائے کے شہر شکاگو میں کے آئی سی ایس کپ کا انعقاد کیا گیا ہے… Continue 23reading سٹریٹ چائلڈ فٹبال‘ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کی دوسری پوزیشن