پی ایف ایف کے انتخابات کالعدم قرار
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ(ایل ایچ سی) نے ایبٹ آباد کے علاقے چھانگلہ گلی میں منعقدہ پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف)کے انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے فیصل صالح حیات اور کرنل احمد یار خان لو دھی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے۔عدالت کی جانب سے انتخابات کے خلاف حکم امتناع جاری کیے… Continue 23reading پی ایف ایف کے انتخابات کالعدم قرار