پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

سرینا ولیمز شکست سے بال بال بچ گئیں

datetime 4  جولائی  2015

سرینا ولیمز شکست سے بال بال بچ گئیں

لندن(نیوز ڈیسک) ومبلڈن کے تیسرے راو¿نڈ میں امریکی اسٹار سرینا ولیمز شکست سے بال بال بچ گئیں،ہیتھر واٹسن نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے دوسرا سیٹ جیت کر مقابلہ برابر کیا، انھوں نے تیسرے سیٹ میں بھی ایک مرحلے پر برتری لیے رکھی لیکن سرینا کے تجربے نے ان کی ایک نہ چلنے دی، ولیمز… Continue 23reading سرینا ولیمز شکست سے بال بال بچ گئیں

جنوبی افریقی ٹیم نے بنگلہ دیشی فوج سے معافی مانگ لی

datetime 4  جولائی  2015

جنوبی افریقی ٹیم نے بنگلہ دیشی فوج سے معافی مانگ لی

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے اپنے دورہ بنگلہ دیش کے آغاز پر ڈھاکہ میں پریکٹس سیشن کے دوران ڈرون استعمال کرنے اور قومی سلامتی کی خلاف ورزی پر بنگلہ دیشی فوج سے معافی مانگ لی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے ہونے والے پریکٹس سیشن کے دوران بنگلہ دیش کرکٹ کا… Continue 23reading جنوبی افریقی ٹیم نے بنگلہ دیشی فوج سے معافی مانگ لی

شعیب ملک نے روہت شرما اور لیوک رائٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 4  جولائی  2015

شعیب ملک نے روہت شرما اور لیوک رائٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

باربا ڈوز(نیوزڈیسک)سٹار پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی میچز میں روہت شرما اور لیوک رائٹ کے زیادہ رنزوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ ملک نے کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس ٹریڈنٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے سینٹ لوشیا کے خلاف میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ اس کے ساتھ ہی ملک مجموعی طور پر ٹی… Continue 23reading شعیب ملک نے روہت شرما اور لیوک رائٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

ورلڈہاکی لیگ میں آئرلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان اولمپکس کی دوڑ سے باہر

datetime 3  جولائی  2015

ورلڈہاکی لیگ میں آئرلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان اولمپکس کی دوڑ سے باہر

اینٹورپ(نیوزڈیسک)ہاکی ورلڈ لیگ اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں آئیر لینڈ نے پاکستان کو ایک گول سے شکست دے کر ریو اولمپکس کے ٹکٹ سے محروم کردیا۔ پاکستان پہلی بار اولمپکس کی دوڑ سے باہر ہوا ہے۔ کئی برسوں سے وینٹی لیٹر پر چلنے والا پاکستان کا قومی کھیل اینٹورپ میں دم توڑ گیا۔ گزشتہ سال ورلڈ… Continue 23reading ورلڈہاکی لیگ میں آئرلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان اولمپکس کی دوڑ سے باہر

حیرت انگیز تبدیلیاں،پاکستانی ٹیم ہی بدل گئی

datetime 3  جولائی  2015

حیرت انگیز تبدیلیاں،پاکستانی ٹیم ہی بدل گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کے 16رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ، طویل القامت فاسٹ بولر محمد عرفان ورلڈ کپ کے بعد پہلی بار ایکشن میں نظرآئیں گے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ سیریز کا آغاز 11جولائی سے ہوگا جس کے لئے… Continue 23reading حیرت انگیز تبدیلیاں،پاکستانی ٹیم ہی بدل گئی

سری لنکا کےخلاف قومی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، جنید آوٹ، عرفان اِن

datetime 3  جولائی  2015

سری لنکا کےخلاف قومی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، جنید آوٹ، عرفان اِن

لاہور(نیوز ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جب کہ طویل القامت فاسٹ بولر محمد عرفان ورلڈ کپ کے بعد پہلی بارایکشن میں نظرآئیں گے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریزکا آغاز 11 جولائی سے ہوگا جس کے… Continue 23reading سری لنکا کےخلاف قومی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، جنید آوٹ، عرفان اِن

یاسر شاہ سری لنکا کیخلاف سیریز میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی

datetime 3  جولائی  2015

یاسر شاہ سری لنکا کیخلاف سیریز میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی

کولمبو (نیوز ڈیسک) پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اپنی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ بدستور جاری رکھا ہوا ہے اور ان کا نام سری لنکا کیخلاف ایک سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی باﺅلرز کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر آچکا ہے۔ وہ تاحال 21 وکٹیں… Continue 23reading یاسر شاہ سری لنکا کیخلاف سیریز میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی

ومبلڈن : اعصام الحق، فیڈرر، مرے کی فتح

datetime 3  جولائی  2015

ومبلڈن : اعصام الحق، فیڈرر، مرے کی فتح

لندن (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹینس پلیئر اعصام الحق نے ومبلڈن چیمپئن شپ میں مینز ڈبلز کا پہلا میچ جیت لیا۔ سنگلز میں راجر فیڈرر اور اینڈی مرے تیسرے مرحلے میں پہنچ گئے جبکہ رافیل نڈال کو اپ سیٹ شکست ہو گئی۔ ویمنز سنگلز میں پیٹرا کوویٹوا اور سبائن لیسیکی نے کامیابی اپنے نام کر لی۔… Continue 23reading ومبلڈن : اعصام الحق، فیڈرر، مرے کی فتح

محمد عرفان فٹ، پریکٹس شروع کردی

datetime 3  جولائی  2015

محمد عرفان فٹ، پریکٹس شروع کردی

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کے دراز قدباو¿لر محمد عرفان نے فٹ ہو کر پریکٹس شروع کر دی۔ وہ ایک روزہ ٹیم میں وہا ب ریاض کی جگہ لیں گے۔محمد عرفان کولہے کے مسائل کی وجہ سے ٹیم سے باہر تھے۔ان کی فٹنس رپورٹ کے مطابق وہ ابھی 75 فیصد فٹ ہوئے ہیں لیکن سلیکٹرز کے پاس… Continue 23reading محمد عرفان فٹ، پریکٹس شروع کردی