اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاک زمبابوے ٹی 20 اور ون ڈے میچوں کا شیڈل طے

datetime 14  اگست‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاک زمبابوے کرکٹ بورڈزمیں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے میچوں کا شیڈول طے پاگیا ، قومی اسکو اڈ بائیس ستمبر کو ہرا رے جائیگا۔ قومی کرکٹ ٹیم نے ستمبر کے آخری ہفتے میں دورہ زمبابوے کرنا ہے جس کیلئے دونوں بورڈز میں سیریز کے میچز کی تاریخیں طے پاگئی ہیں ۔ قومی ٹیم سیریز کھیلنے کیلئے بائیس ستمبر کو ہرارے پہنچے گی ۔ دوٹی ٹوینٹی ستائیس اور انیتس ستمبر کو کھیلے جائیں گے ۔ جبکہ تین ون ڈے میچز کی سیریز یکم اکتوبر ، تین اور پانچ اکتوبر کو ہونگے اور پھر وہیں سے گرین شرٹس ستا اکتوبر انگلینڈ کیخلاف سیریز کھیلنے کیلئے دوبئی پہنچے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…