اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یوم آزادی کے سلسلے میں آرمی کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں پاک آرمی کی ٹیم نے پاکستان الیون کو شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق آرمی کرکٹ گراونڈ میں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل راحیل شریف تھے ۔پاکستان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے102رنز بنائے جواب میں پاک آرمی کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ جیت لیا۔آخری گیند پر 3رنز درکار تھے ۔پاک آرمی کے بلے باز نے چھا لگا کر میچ جیت لیا ۔
پاک آرمی کی ٹیم نے پاکستان الیون کو شکست دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی



















































