میری جسامت مردانہ نہیں ! سرینا ولیمز کا پرکشش فوٹو شوٹ سے جواب
نیویارک (نیوز ڈیسک) عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار ان دنوں سوئیڈن کے ساحلوں پر فرصت کے لمحات گزار رہی ہیں تاہم یہاں بھی وہ اپنے ذہن کو ان تبصروں سے آزاد نہیں کرسکی ہیں جو کہ حال ہی میں انہیں سننے کو ملے ہیں۔ ساحل پر تفریح تفریح میں انہوں نے اس کا بھرپور جواب… Continue 23reading میری جسامت مردانہ نہیں ! سرینا ولیمز کا پرکشش فوٹو شوٹ سے جواب